Thu Jul 02 2020 18:01:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 18:02:00 -05:00
parent eaf79da96c
commit b448144f1e
7 changed files with 30 additions and 1 deletions

5
118/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 15 ۔صادِقوں کے خَیموں میں۔
شادمانی اَور نجات کی آواز ہَے۔
"خُداوند کا دہنا ہاتھ فتح مند ہَے" \v 16 ۔خُداوند کے دہنے ہاتھ نے مُجھے سربُلند کِیا ہَے۔
خُداوند کے دہنےہاتھ نے قُوّت کا کام کِیا ہَے۔
مَیں مَروں گا نہیں بلکہ جیتا رہُوں گا۔

3
118/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔اَور خُداوند کے کام بیان کرُوں گا۔
خُداوند نے مُجھے سخت تنبیہہ کی ہَے۔ \v 18 ۔لیکن مَوت کے حوالے نہیں کِیا۔
صداقت کے دروازے میرے لئے کھولو۔

3
118/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔مَیں اُن میں سے داخِل ہو کر خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔
خُداوند کا دروازہ یہ ہَے۔ \v 20 ۔اُس میں سے صادِق داخِل ہوں گے۔
مَیں تیرا شکُر کرُوں گا اِس لئے کہ تُو نے میری سُن لی ہَے۔ \v 21 ۔وہی مُجھے بچاتا ہَے۔

3
118/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 ۔جو پتّھر مِعماروں نے رَدّ کِیا۔
وہی کونے کے سرے کا ہو گیا ہَے۔ \v 23 ۔یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤا ہَے۔
یہ ہماری نِگاہ میں حیرت اَنگیز ہَے۔

3
118/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 ۔یہ وہی دِن ہَے جِسے خُداوند نے مُقرّر کِیا ہَے۔
ہم اِس میں شادمان ہوں اَور خُوشی منائیں۔ \v 25 ۔اَے خُداوند فتح بخش۔
اَے خُداوند۔ اِقبال مندی عطا کر۔

5
118/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 26 ۔مُبارَک ہَے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہَے۔
ہم خُداوند کے گھر میں سے تُمہیں دُعا دیتے ہَیں۔ \v 27 ۔خُداوند ہی خُدا ہَے۔ اُس نے ہمیں نُور بخشا ہَے۔
"مذَبح کے سِینگوں تک"
سایہ دار شاخوں سے جشن مناؤ۔ \v 28 ۔تُو میرا خُدا ہَے۔ مَیں تیرا شُکر کروں گا۔
اَے میرے خُدا مَیں تیری تمجید کروں گا۔

View File

@ -1035,6 +1035,13 @@
"118-03",
"118-05",
"118-08",
"118-10"
"118-10",
"118-13",
"118-15",
"118-17",
"118-19",
"118-22",
"118-24",
"118-26"
]
}