diff --git a/118/15.txt b/118/15.txt new file mode 100644 index 0000000..9bf2ba2 --- /dev/null +++ b/118/15.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 15 ۔صادِقوں کے خَیموں میں۔ +شادمانی اَور نجات کی آواز ہَے۔ +"خُداوند کا دہنا ہاتھ فتح مند ہَے" \v 16 ۔خُداوند کے دہنے ہاتھ نے مُجھے سربُلند کِیا ہَے۔ +خُداوند کے دہنےہاتھ نے قُوّت کا کام کِیا ہَے۔ +مَیں مَروں گا نہیں بلکہ جیتا رہُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/118/17.txt b/118/17.txt new file mode 100644 index 0000000..b3f43a3 --- /dev/null +++ b/118/17.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 17 ۔اَور خُداوند کے کام بیان کرُوں گا۔ +خُداوند نے مُجھے سخت تنبیہہ کی ہَے۔ \v 18 ۔لیکن مَوت کے حوالے نہیں کِیا۔ +صداقت کے دروازے میرے لئے کھولو۔ \ No newline at end of file diff --git a/118/19.txt b/118/19.txt new file mode 100644 index 0000000..92aa79a --- /dev/null +++ b/118/19.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 19 ۔مَیں اُن میں سے داخِل ہو کر خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔ +خُداوند کا دروازہ یہ ہَے۔ \v 20 ۔اُس میں سے صادِق داخِل ہوں گے۔ +مَیں تیرا شکُر کرُوں گا اِس لئے کہ تُو نے میری سُن لی ہَے۔ \v 21 ۔وہی مُجھے بچاتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/118/22.txt b/118/22.txt new file mode 100644 index 0000000..d6cf98f --- /dev/null +++ b/118/22.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 22 ۔جو پتّھر مِعماروں نے رَدّ کِیا۔ +وہی کونے کے سرے کا ہو گیا ہَے۔ \v 23 ۔یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤا ہَے۔ +یہ ہماری نِگاہ میں حیرت اَنگیز ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/118/24.txt b/118/24.txt new file mode 100644 index 0000000..846ac06 --- /dev/null +++ b/118/24.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 24 ۔یہ وہی دِن ہَے جِسے خُداوند نے مُقرّر کِیا ہَے۔ +ہم اِس میں شادمان ہوں اَور خُوشی منائیں۔ \v 25 ۔اَے خُداوند فتح بخش۔ +اَے خُداوند۔ اِقبال مندی عطا کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/118/26.txt b/118/26.txt new file mode 100644 index 0000000..cee4602 --- /dev/null +++ b/118/26.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 26 ۔مُبارَک ہَے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہَے۔ +ہم خُداوند کے گھر میں سے تُمہیں دُعا دیتے ہَیں۔ \v 27 ۔خُداوند ہی خُدا ہَے۔ اُس نے ہمیں نُور بخشا ہَے۔ +"مذَبح کے سِینگوں تک" +سایہ دار شاخوں سے جشن مناؤ۔ \v 28 ۔تُو میرا خُدا ہَے۔ مَیں تیرا شُکر کروں گا۔ +اَے میرے خُدا مَیں تیری تمجید کروں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index e08a85a..b85967e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -1035,6 +1035,13 @@ "118-03", "118-05", "118-08", - "118-10" + "118-10", + "118-13", + "118-15", + "118-17", + "118-19", + "118-22", + "118-24", + "118-26" ] } \ No newline at end of file