Thu Jun 18 2020 21:35:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:35:56 -05:00
parent 52425562ea
commit b1681ddeff
4 changed files with 14 additions and 1 deletions

5
63/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 63 ( زبور از داؤد۔ جس وقت وہ دشتِ یہُودؔاہ میں تھا) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔تُو میرا خُدا ہَے۔
مَیں سَرگرمی سے تیری تلاش میں ہُوں۔
اُس خشک اَور پیاسی زمین کی مانند جہاں پانی نہیں ہوتا۔
میری جان تیری پیاسی اَور میرا جسم تیرا مُشتاق ہَے۔ \v 2 ۔ مَیں اسی طرح مَقدِس میں تُجھے تاکتا ہُوں۔
تاکہ تیری قُدرت اَور تیرے جلال کو دیکھُوں۔

3
63/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ چُونکہ تیری شفقت زِندگی سے بہتر ہَے۔
میرے لبوں سے تیری تعریف ہوگی۔ \v 4 ۔ مَیں زِندگی بھر تجھے یُوں ہی مُبارَک کہا کرُوں گا۔
مَیں تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھا یا کرُوں گا۔

2
63/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اِشتیاقِ خُدا

View File

@ -519,6 +519,9 @@
"62-05",
"62-07",
"62-09",
"62-11"
"62-11",
"63-title",
"63-01",
"63-03"
]
}