Mon Jun 29 2020 22:18:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:18:16 -05:00
parent 3b4986d55e
commit b02974a7aa
7 changed files with 29 additions and 1 deletions

3
109/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 109 [موسیقی کےلئے۔ از داؔؤد ۔ مزمُور] \v 1 ۔اَے خُدا تُو جس کی مَیں حمد کرتا ہوتا ہُوں۔ خاموش نہ رہ۔ \v 2 ۔کیونکہ بے دِین اَور دغا باز کا مُنہ مُجھ پر کُھل گیا ہَے۔
اُنہوں نے جُھوٹی زُبان سے میرے ساتھ کلام کِیا۔ \v 3 ۔اَور کِینہ کی باتوں سے مُجھے گھیر لِیا۔
اورناحق مُجھ سے لڑائی کی۔

3
109/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔اُنہوں نے میری مُحّبت کے عوِض مُجھ پر تُہمت لگائی۔
لیکن میں دُعا کرتا رہا۔ \v 5 ۔اُنہوں نے مُجھے نیکی کا بَدی سے۔
اَور میری محُبت کا نفرت سے بَدلہ دِیا۔

3
109/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ تُو اُس کے خلاف شریر کو برپا کر۔
اَور مخُالف اُس کی دہنی طرف کھڑا رہے۔ \v 7 ۔جب اُس کی عدالت کی جائے تو وہ مُجرم نِکلے۔
اَور اُس کی فریاد باطِل رہ جائے۔

4
109/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔اُس کے ایّام کم ہو جائیں۔
اُس کا عُہدہ کوئی دوسرا لے لے۔ \v 9 ۔اُس کے بچّے یِتیم ہو جائیں۔
اَور اُس کی بیوی بیوہ بنے۔ \v 10 ۔اُس کے بچّے آوارہ پھریں اَور بھیک مانگا کریں۔
اَور اپنے وِیران مقاموں سے بھی نِکال دیئے جائیں۔

4
109/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔سُود خور اُس کا سب کُچھ رہن رکھے۔
اَور اُس کی محِنت کا ثمر بیگانے لوگ لُوٹ لیں۔ \v 12 ۔کوئی اُس پر رحم نہ کرے۔
اَور نہ کوئی اُس کے یِتیموں پر ترس کھائے۔ \v 13 ۔اُس کی نسل کٹ جائے۔
اَور اگلی پُشت میں اُس کا نام و نشان مِٹ جائے۔

5
109/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔اُس کے اَجداد کی تقِصیر خُداوند کے حضُور یاد رہے۔
اُس کی ماں کی خطا مِٹائی نہ جائے۔ \v 15 ۔بلکہ یہ ہر وقت خُداوند کے سامنے رہیں۔
وہ اُن کا ذِکر زمین پر سے نابُود کرے۔ \v 16 ۔کیونکہ اُس نے رحم کرنے سےغفلت کی۔
بلکہ غریب و مِسکین شخص اَور شکستہ دِل کو ستایا۔
تاکہ اُسے قتل کرے۔

View File

@ -968,6 +968,12 @@
"108-07",
"108-09",
"108-11",
"109-title"
"109-title",
"109-01",
"109-04",
"109-06",
"109-08",
"109-11",
"109-14"
]
}