Mon Jun 22 2020 20:57:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
6d31b2c156
commit
acb4e87373
|
@ -1,4 +1,3 @@
|
|||
\v 12 ۔اَے خُداوند مُبارَک ہَے وہ آدمی جِسے تُو تادِیب کرتا۔
|
||||
اَور اپنی شریعت کی تعلیم دیتا ہَے۔
|
||||
\v 13 13۔تاکہ تُو اُسے بُرے دِنوں میں آرام بخشے۔
|
||||
اَور اپنی شریعت کی تعلیم دیتا ہَے۔ \v 13 ۔تاکہ تُو اُسے بُرے دِنوں میں آرام بخشے۔
|
||||
جب کہ شریر کے لئے گڑھا کھودا جاتا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 14 ۔کیونکہ خُداوند اپنی اُمّت کو ترک نہیں کرے گا۔
|
||||
اَور اپنی مِیرَاث کو نہیں چھوڑے گا۔ \v 15 ۔کیونکہ عدل صداقت کی طرف رجُوع کرے گا۔
|
||||
اَور سب راست دِل اُس کے پیچھے ہو لیں گے۔ \v 16 ۔شریروں کے مُقابلے میں میرے لئے کون اُٹھے گا؟
|
||||
بَدکرداروں کے خلاف میرے لئے کون کھڑا ہو گا؟
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 17 ۔اگر خُداوند نے میری مدد نہ کی ہوتی۔
|
||||
تو قریب تھا کہ میری جان جائے خاموشی میں چلی جاتی۔ \v 18 ۔جب مَیں سمجھتا ہُوں کہ میرا پاؤں پھِسل چلا ہَے۔
|
||||
تواَے خُداوند تیری رحمت مُجھے سنبھال لیتی ہَے۔ \v 19 ۔جب میرے دل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہَے۔
|
||||
تو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 20 ۔کیا شریروں کی مَسند سے تُجھے کُچھ واسطہ ہَے۔
|
||||
جو قانوُن کی اوٹ میں بَدی گھڑتی ہے؟ \v 21 ۔وہ صادِق کی جان پر حملہ کرتے ہیں۔
|
||||
اَور بے گُناہ پر قتل کا فتویٰ دیتے ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 22 ۔یقیناً خُداوند میری جائے پناہ ہَے۔
|
||||
اَور میرا خُدا میری اُمّید کی چٹان ہَے۔ \v 23 ۔وہ اُن کی بَد کاری اُنہی پر لائے گا۔
|
||||
اَور اُنہی کی شرارت کے ذریعے سے اُنہیں فنا کر دے گا۔
|
||||
خُداوند ہمار اخُدا اُنہیں کاٹ ڈالے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\c 95 \v 1 ۔آؤ ہم خُداوند کے لئے نغمہ سرائی کریں۔
|
||||
اپنی نجات کی چٹان کے لئے خُوشی سے للکاریں۔
|
||||
\v 2 2۔اُس کے حضُور شُکر گُزاری کرتے ہُوئے آئیں۔
|
||||
اَور گیت گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی کے نعرے ماریں۔
|
||||
\v 3 3۔کیونکہ خُداوند خُدائے عظیم ہَے۔
|
||||
اَور تمام مَعبُودوں پر شاہِ عظیم ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
عِبادَت اَور اطاعت کی دعوت
|
|
@ -824,6 +824,12 @@
|
|||
"94-03",
|
||||
"94-05",
|
||||
"94-08",
|
||||
"94-10"
|
||||
"94-10",
|
||||
"94-12",
|
||||
"94-14",
|
||||
"94-17",
|
||||
"94-20",
|
||||
"94-22",
|
||||
"95-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue