Mon Jun 22 2020 20:55:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 20:55:24 -05:00
parent c19717aa7c
commit 6d31b2c156
8 changed files with 29 additions and 1 deletions

3
94/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 94 \v 1 ۔اَے خُدا انتقام لینے والے خُدا۔ اَے خُداوند ۔
اَے خُداانتقام لینے والے خُدا۔ جلَوہ گر ہو۔ \v 2 ۔اَے مُنصِفِ جہان۔ اُٹھ۔
مغرُوروں کو مُناسِب بدلہ دے۔

3
94/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔شریر کب تک اَے خُداوند ۔
شریر کب تک فخر کرتے رہیں گے۔ \v 4 ۔کب تک وہ سب بَدکردار۔
بکواس اَور لاف زَنی اَور تکبُّر کرتے رہیں گے۔

4
94/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔اَے خُداوند وہ تیری اُمّت کو پیس ڈالتے ہَیں۔
اَور تیری مِیرَاث کو دُکھ دیتے ہَیں۔ \v 6 ۔وہ بیوہ اَور پردیسی کو قتل کرتے۔
اَور یتِیم کومارڈالتے ہَیں۔ \v 7 ۔اَور کہتے ہَیں کہ خُداوند نہیں دیکھتا۔
یَعقُوب کا خُدا خیال نہیں کرتا۔

3
94/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔اَے اُمّت کے جاہلو سمجھ لو۔
اَور اَے بے عقلو تُمہیں کب عقل آئے گی؟ \v 9 ۔جس نے کان دِیا کیا وہ خُود نہیں سُنتا؟
یا جس نے آنکھ بنائی کیا وہ خوُد نہیں دیکھتا؟

3
94/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔کیا اقوام کا مُودّب تادِیب نہیں کرے گا؟
اَور اِنسان کا مُعلِّم علِم نہیں رکھتا؟ \v 11 ۔ خُداوند اِنسان کے خیالات کو جانتا ہَے۔
کہ وہ باطِل ہَیں۔

4
94/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔اَے خُداوند مُبارَک ہَے وہ آدمی جِسے تُو تادِیب کرتا۔
اَور اپنی شریعت کی تعلیم دیتا ہَے۔
\v 13 13۔تاکہ تُو اُسے بُرے دِنوں میں آرام بخشے۔
جب کہ شریر کے لئے گڑھا کھودا جاتا ہَے۔

2
94/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
ظالموں کی تنبیہہ

View File

@ -818,6 +818,12 @@
"93-title",
"93-01",
"93-03",
"93-05"
"93-05",
"94-title",
"94-01",
"94-03",
"94-05",
"94-08",
"94-10"
]
}