Fri Jun 12 2020 22:13:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:13:31 -05:00
parent 04250bedaa
commit aada420ff6
7 changed files with 30 additions and 1 deletions

3
51/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ دیکھ مَیں نے خطا کی حالت میں صُورت پکڑی۔
اَور گُناہ کی حالت میں اپنی ماں کے بطن میں پڑا۔ \v 6 ۔دیکھ تُو صداقت ِدل کو پسند کرتا ہَے۔
اَور باطِن میں مُجھے حِکمَت سِکھاتا ہَے۔

4
51/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ زُوفا سے مُجھے پاک کر تو مَیں صاف ہو جاؤں گا۔
مُجھے دھو ڈال تو مَیں برف سے زیادہ سفید ہو جاؤں گا۔ \v 8 ۔ مُجھے خُوشی اَور خُر می کی باتیں سُنا۔
جو ہڈیاں تُو نے توڑ ڈالیں وہ شادمانی کریں۔ \v 9 ۔ میرے گُناہوں سے چشم پوشی کر۔
اَور میری سب خطاؤں کو مِٹا دے۔

3
51/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔ اَے خُدا مُجھ میں ایک پاک دِل پیدا کر۔
اَور نئے سِرے سے ایک مُستقیم رُوح میرے باطِن میں ڈال۔ \v 11 ۔اپنے چہرے کے سامنے سے مُجھے خارِج نہ کر۔
اَور اپنی پاک رُوح مُجھ سے الگ نہ کر۔

3
51/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔ اپنی نجات کی شادمانی مُجھے پھِر عنایت کر۔
اَور اِستعداد رُوح سے مُجھے مضبوط کر۔ \v 13 ۔ مَیں خطا کاروں کو تیری راہیں سِکھاؤں گا۔
اَور گُنہگار تیری طرف رجُوع لائیں گے۔

5
51/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔ اَے خُدا۔ اَے میرے مُخلِص خُدا۔
مُجھے خُون کے جُرم سے چھُڑا۔
میری زُبان تیری صداقت سے مسُرور ہو۔ \v 15 ۔ اَے خُداوند ۔ میرے ہونٹوں کو کھول دے۔
تو میرا مُنہ تیری تعریف بیان کرے گا۔ \v 16 ۔ تُو تو ذبیحہ پسند نہیں کرتا۔
اَور اگر مَیں سوختنی قُربانی بھی دُوں ۔ تو تُو خُوش نہیں ہوتا۔

6
51/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
۔اَے خدا شکستہ روح میری قربانی ہوگی۔
اَے خُدا ۔شِکسَتہ اَور خاک نِشین دِل کو حقیر نہ جانے گا۔
18۔ اَے خُداوند ۔اپنے کرم کے مُطابق صیُوؔن کے ساتھ بھلائی کر۔
اَور یُروشلیؔم کی دِیواروں کو از سر نَو تعمیر کر۔
19۔ تب تُو لائق قُربانیاں نذرانے اَور ذَبیحے قبُول کرے گا۔
اَور تیرے مذبح پر بچھڑے چڑھائے جائیں گے۔

View File

@ -439,6 +439,11 @@
"50-23",
"51-title",
"51-01",
"51-03"
"51-03",
"51-05",
"51-07",
"51-10",
"51-12",
"51-14"
]
}