diff --git a/51/05.txt b/51/05.txt new file mode 100644 index 0000000..f7680aa --- /dev/null +++ b/51/05.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 5 ۔ دیکھ مَیں نے خطا کی حالت میں صُورت پکڑی۔ +اَور گُناہ کی حالت میں اپنی ماں کے بطن میں پڑا۔ \v 6 ۔دیکھ تُو صداقت ِدل کو پسند کرتا ہَے۔ +اَور باطِن میں مُجھے حِکمَت سِکھاتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/51/07.txt b/51/07.txt new file mode 100644 index 0000000..ce68d13 --- /dev/null +++ b/51/07.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 7 ۔ زُوفا سے مُجھے پاک کر تو مَیں صاف ہو جاؤں گا۔ +مُجھے دھو ڈال تو مَیں برف سے زیادہ سفید ہو جاؤں گا۔ \v 8 ۔ مُجھے خُوشی اَور خُر می کی باتیں سُنا۔ +جو ہڈیاں تُو نے توڑ ڈالیں وہ شادمانی کریں۔ \v 9 ۔ میرے گُناہوں سے چشم پوشی کر۔ + اَور میری سب خطاؤں کو مِٹا دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/51/10.txt b/51/10.txt new file mode 100644 index 0000000..11d0079 --- /dev/null +++ b/51/10.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 10 ۔ اَے خُدا مُجھ میں ایک پاک دِل پیدا کر۔ +اَور نئے سِرے سے ایک مُستقیم رُوح میرے باطِن میں ڈال۔ \v 11 ۔اپنے چہرے کے سامنے سے مُجھے خارِج نہ کر۔ +اَور اپنی پاک رُوح مُجھ سے الگ نہ کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/51/12.txt b/51/12.txt new file mode 100644 index 0000000..2c63b29 --- /dev/null +++ b/51/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 ۔ اپنی نجات کی شادمانی مُجھے پھِر عنایت کر۔ + اَور اِستعداد رُوح سے مُجھے مضبوط کر۔ \v 13 ۔ مَیں خطا کاروں کو تیری راہیں سِکھاؤں گا۔ +اَور گُنہگار تیری طرف رجُوع لائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/51/14.txt b/51/14.txt new file mode 100644 index 0000000..6aeb433 --- /dev/null +++ b/51/14.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 14 ۔ اَے خُدا۔ اَے میرے مُخلِص خُدا۔ +مُجھے خُون کے جُرم سے چھُڑا۔ +میری زُبان تیری صداقت سے مسُرور ہو۔ \v 15 ۔ اَے خُداوند ۔ میرے ہونٹوں کو کھول دے۔ +تو میرا مُنہ تیری تعریف بیان کرے گا۔ \v 16 ۔ تُو تو ذبیحہ پسند نہیں کرتا۔ +اَور اگر مَیں سوختنی قُربانی بھی دُوں ۔ تو تُو خُوش نہیں ہوتا۔ \ No newline at end of file diff --git a/51/17.txt b/51/17.txt new file mode 100644 index 0000000..61e2ab7 --- /dev/null +++ b/51/17.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +۔اَے خدا شکستہ روح میری قربانی ہوگی۔ +اَے خُدا ۔شِکسَتہ اَور خاک نِشین دِل کو حقیر نہ جانے گا۔ +18۔ اَے خُداوند ۔اپنے کرم کے مُطابق صیُوؔن کے ساتھ بھلائی کر۔ +اَور یُروشلیؔم کی دِیواروں کو از سر نَو تعمیر کر۔ +19۔ تب تُو لائق قُربانیاں نذرانے اَور ذَبیحے قبُول کرے گا۔ +اَور تیرے مذبح پر بچھڑے چڑھائے جائیں گے۔ diff --git a/manifest.json b/manifest.json index e5fe077..9ed27e6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -439,6 +439,11 @@ "50-23", "51-title", "51-01", - "51-03" + "51-03", + "51-05", + "51-07", + "51-10", + "51-12", + "51-14" ] } \ No newline at end of file