Fri Jul 03 2020 21:55:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 21:55:29 -05:00
parent 118e052eaf
commit a8ef3f8f4f
7 changed files with 25 additions and 5 deletions

3
119/101.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 101 ۔مَیں ہر بُری رَوِش سے اپنے قدم باز رکھتا ہُوں۔
تاکہ تیرے کلام کو حفِظ کُروں۔ \v 102 ۔مَیں تیرے احکام سے کنارہ نہیں کرتا۔
اِس لئے کہ تُو نے مُجھے تعلیم دی ہَے۔

3
119/103.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 103 ۔تیرے اَقوال میرے لئے کیا ہی شِریں ہَیں۔
میرے مُنہ میں شہد سے بھی زیادہ شیریں ہَیں۔ \v 104 ۔تیرے قواعد سے مُجھے فہم حاصل ہوتا ہَے۔
اِس لئے مَیں شرارت کی ہر راہ سے نفرت رکھتا ہُوں۔

3
119/105.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ن \v 105 ۔تیرا کلام میرے قدموں کے لئے چراغ ہَے۔
اَور میری راہ کے لئے روشنی ہَے۔ \v 106 ۔مَیں قَسم کھا کر اِرادہ رکھتا ہُوں۔
کہ مَیں تیرے عادِل احکام کو حفِظ کرُوں گا۔

3
119/107.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 107 ۔مَیں نہایت دُکھی ہُوں۔ اَے خُداوند۔
اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ رکھّ۔ \v 108 ۔ اَے خُداوند میرے مُنہ سے خُوشی کی نذریں قُبول فرما۔
اَور اپنے اِحکام مُجھے سِکھا۔

3
119/109.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 109 ۔ میری جان ہر وقت ہتھیلی پر ہَے۔
لیکن مَیں تیری شریعت کو نہیں بُھولتا۔ \v 110 ۔گنہگاروں نے میرے لئے پھندا لگا یا ہَے۔
لیکن مَیں تیرے قواعد سے گُمراہ نہیں ہُؤا۔

View File

@ -1,4 +1,3 @@
۔مَیں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ فہم رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیری شہادتوں پر غور کرتا رہتا ہُوں۔
100۔مَیں عُمر درازوں سے زیادہ عقل رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیرے قواعد پر عمل کرتا ہُوں۔
\v 99 ۔مَیں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ فہم رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیری شہادتوں پر غور کرتا رہتا ہُوں۔ \v 100 ۔مَیں عُمر درازوں سے زیادہ عقل رکھتا ہُوں۔
اِس لئے کہ مَیں تیرے قواعد پر عمل کرتا ہُوں۔

View File

@ -1093,6 +1093,12 @@
"119-91",
"119-93",
"119-95",
"119-97"
"119-97",
"119-99",
"119-101",
"119-103",
"119-105",
"119-107",
"119-109"
]
}