Mon Jun 22 2020 21:05:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:05:23 -05:00
parent ee1de5ba28
commit a84dc5cc34
6 changed files with 26 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1,4 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہَےرزاں ہَیں۔
\v 3 ۔آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہَے۔
اَور اُس کے مُخالِفوں کو چاروں طرف جَلا دیتی ہَے۔ \v 4 ۔اُس کی بجلیاں جہان کو روشن کرتی ہَیں۔
زمین دیکھ کر لرزاں ہَیں۔ \v 5 ۔خُداوند یعنی کُل دُنیا کے حُکمران کے حضُور۔
پہاڑ موم کی طرح پِگھل جاتے ہَیں۔

7
97/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 6 ۔اَفلاک اُس کی صداقت بِیان کرتے ہَیں۔
سب قومیں اُس کا جلال دیکھتی ہَیں۔ \v 7 ۔جو تراشی ہوئی چیزوں کی پرسِتش کرتے ہَیں۔
اَور جو بُتوں پرفخر کرتے ہَیں۔
وہ سب شرمندہ ہو جاتے ہَیں۔
تما م مَعبُود اُس کے آگے سجَدہ کرتے ہَیں۔ \v 8 ۔اَے خُداوند ۔
صیون سُن کر خُوش ہوتا ہَے۔
اَور یہوُدؔاہ کے شہر شادمانی کرتے ہَیں۔

5
97/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔کیونکہ تُو اَے خُداوند تمام زمین پر بُلند و بالا ہَے۔
تُو تمام مَعبودوں کی نِسبت بُلند ترین ہَے۔ \v 10 ۔جو بَدی سے نفرت رکھتے ہَیں اُنہیں خُداوند عزیز جانتا ہَے۔
وہ اپنے برگُزیدوں کی جانوں کی حفاِظت کرتا ہَے۔
وہ اُنہیں شریروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہَے۔ \v 11 ۔صادِقوں کے لئے نور بویاگیا ہَے۔
اَور راست دِلوں پر مُسرّت طُلُوع ہوتی ہَے۔

2
97/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 ۔اَے صادِقو!خُداوند میں خُوش ہو۔
اَور اُس کے قُدُّوس نام کا شُکر کرو۔

2
98/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند فتح بخشنے والا

View File

@ -844,6 +844,11 @@
"96-09",
"96-11",
"97-title",
"97-01"
"97-01",
"97-03",
"97-06",
"97-09",
"97-12",
"98-title"
]
}