ur_psa_text_ulb/97/06.txt

7 lines
547 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔اَفلاک اُس کی صداقت بِیان کرتے ہَیں۔
سب قومیں اُس کا جلال دیکھتی ہَیں۔ \v 7 ۔جو تراشی ہوئی چیزوں کی پرسِتش کرتے ہَیں۔
اَور جو بُتوں پرفخر کرتے ہَیں۔
وہ سب شرمندہ ہو جاتے ہَیں۔
تما م مَعبُود اُس کے آگے سجَدہ کرتے ہَیں۔ \v 8 ۔اَے خُداوند ۔
صیون سُن کر خُوش ہوتا ہَے۔
اَور یہوُدؔاہ کے شہر شادمانی کرتے ہَیں۔