Thu Jul 09 2020 15:06:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
51465ca49b
commit
a76f59986f
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 7 ۔اَے خُداوند بنی اِدوؔم کے خلاف۔
|
||||
یرُوشلیِؔم کے دِن کو یاد فرما۔
|
||||
جو کہتے تھے کہ اِسے ڈھا دو۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 8 ۔اِس کی بُنیاد تک اِسے ڈھا دو۔
|
||||
اَے بابؔل کی بیٹی اَے ہلاک ہونے والی ۔
|
||||
مُبارَک وہ ہو گا جو تُجھے اُس سلُوک کا بدلہ دے۔ \v 9 ۔جو تُو نے ہم سے کِیا ہَے۔
|
||||
مُبارَک وہ ہوگا جو تیرے بچّوں کو لے کر۔
|
||||
چٹان پر پٹک دے۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\c 138 [ از دؔاؤد] \v 1 ۔ اَے خُداوند مَیں اپنے سارے دِل سے تیرا شُکر کُروں گا۔
|
||||
کیونکہ تُو نے میرے مُنہ کا کلام سُنا ہَے۔
|
||||
مَیں معبودوں کے سامنے تیری مَدح سرائی کرُوں گا۔ \v 2 ۔مَیں تیر ی مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کر کے سجدَہ کرُوں گا۔
|
||||
اَور تیری شفقت اَور صداقت کے سبب سے۔
|
||||
تیرے نام کا شُکر کرُوں گا۔
|
||||
کیونکہ تُو نے اپنے نام اَور اَپنے قول کو۔
|
||||
ہر شے پر فَوقیّت بخشی ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 3 ۔جس دِن مَیں نے پُکارا تُو نے میری سُن لی۔
|
||||
تُو نے مُجھ میں تقویّت بڑھائی۔ \v 4 ۔اَے خُداوند کُل بادشاہ تیرا شُکر کریں گے۔
|
||||
جب تیرے مُنہ کا کلام سُنیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 5 ۔اَور وہ خُداوند کی راہوں کا گیت گائیں گے۔
|
||||
یقیناً خُداوند عظیم اُلجلال ہَے۔ \v 6 ۔یقیناً خُداوند بلُند وبالا ہَے۔ پھِر بھی پست حال پر نِگاہ کرتا ہَے۔
|
||||
اَور مغروُر کو دُور سے پہچان لیتا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
خُداوند کی مہربانی پر شُکر گُزاری
|
|
@ -1219,6 +1219,11 @@
|
|||
"137-title",
|
||||
"137-01",
|
||||
"137-03",
|
||||
"137-05"
|
||||
"137-05",
|
||||
"137-07",
|
||||
"137-08",
|
||||
"138-title",
|
||||
"138-01",
|
||||
"138-03"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue