Fri Jul 03 2020 22:27:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
631b664888
commit
a70e513da9
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 13 ۔کیونکہ خُداوند نے صیون کو چُنا ہَے۔
|
||||
اُس نے اُسے اپنی مَسند کےلئے پسند کِیا ہَے۔
|
||||
"یہی ہمیشہ کے لئے میری آرام گا ہ ہَے۔ \v 14 ۔مَیں یہیں رہُوں گاکیونکہ مَیں نے اِسے چاہا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 15 ۔مَیں اُس کے رِزق میں خُوب برکت دُوں گا۔
|
||||
اُس کے مِسکینوں کو روٹی سے آسُودہ کرُوں گا۔ \v 16 ۔اُس کے کاہِنوں کومَیں نجات سے مُلبّس کرُوں گا۔
|
||||
اَور اُس کے مُقدّس خُوشی کے نعرے ماریں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 17 ۔وہیں مَیں داؔؤد کے لئے ایک سیِنگ پیدا کُروں گا۔
|
||||
اپنے ممسُوح کے لئے ایک چراغ تیار کُروں گا۔ \v 18 ۔اُس کے دُشمنوں کو مَیں حیرانگی سےمُلبّس کرُوں گا۔
|
||||
مگر اُس پر میرا تاج چمکے گا۔ "
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\c 133 \v 1 [نشیدِ دَرج۔ از داؔؤد]
|
||||
1۔دیکھو کیا ہی خُوب اَور پسندیدہ یہ بات ہَے۔
|
||||
کہ بھائی باہم مِل کر رہیں۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\v 2 \v 3 ۔سر کے اُس عُمدہ تیل کی مانند۔
|
||||
جو داڑھی میں یعنی ہارُوؔن کی داڑھی میں آگیا۔
|
||||
بلکہ اُس کے لباس کے دامن تک اُتر آیا۔
|
||||
3۔حِرمؔون کی اُس اَوس کی مانند۔
|
||||
جو کوہِ صیون پر پڑتی ہَے۔
|
||||
کیونکہ خُداوند وَہیں برکت ۔
|
||||
یعنی حیاتِ اَبدی عِنایت فرماتا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
برادرانہ اِتفاق کی خُوبیاں
|
|
@ -1184,6 +1184,12 @@
|
|||
"132-01",
|
||||
"132-03",
|
||||
"132-06",
|
||||
"132-09"
|
||||
"132-09",
|
||||
"132-11",
|
||||
"132-13",
|
||||
"132-15",
|
||||
"132-17",
|
||||
"133-title",
|
||||
"133-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue