Fri Jul 03 2020 22:25:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 22:25:30 -05:00
parent 530e189461
commit 631b664888
6 changed files with 26 additions and 1 deletions

3
132/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 132 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔اَے خُداوند داؔؤدکی خاطر۔
اُس کی تمام فِکر مندی کو یاد کر۔ \v 2 ۔کہ کِس طرح اُس نے خُداوند سے قَسم کھائی۔
اَور یَعقُوبؔ کے قادِر کے آگے مَنّت مانی۔

4
132/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔"مَیں اپنے دارِ سکوُنت میں ہر گز داخِل نہ ہُوں گا۔
اَور نہ اپنے سونے کے پلنگ ہی پر جاؤُں گا۔ \v 4 ۔مَیں اپنی آنکھوں میں نِیند۔
اَور اپنی پلکوں میں اُونگھ آنے نہ دُوں گا۔ \v 5 ۔ جب تک کہ مَیں خُداوند کے لئے مقام۔
اَور یعقوُبؔ کے قادرِ کے لئے مسکن نہ پالوں"۔

4
132/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔دیکھو ہم نے اُس کی خبر اِفراؔتامیں سُنی۔
ہمیں یہ جنگل کے میدان میں ملی۔ \v 7 ۔آؤ ہم اُس کے مَسکِن میں داخِل ہوں۔
اُس کے پاؤں کی چوکی کے آگے سجدَہ کریں۔ \v 8 ۔اَے خُداوند اپنی آرام گاہ میں جانے کو اُٹھ۔
تُو اَور تیری عظمت کا صندُوق۔

3
132/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔تیرے کاہِن راستی سے مُلبّس ہوں۔
تیرے مُقدّس خُوشی کے نعرے ماریں۔ \v 10 ۔اپنے بندے داؔؤد کی خاطِر۔
اپنے ممسُوح کا چہر ہ نامنظوُر نہ کر۔

7
132/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 11 ۔خُداوند نے داؔؤد سے قَسم کھا کر۔
ایک مُستحکم وعدہ کِیا ہَے جس سے وہ پھِرے گا نہیں۔
کہ مَیں تیری صُلب کی اولاد میں سے ۔
تیرے تخت پر بٹھاؤں گا۔ \v 12 ۔اگر تیرے فرزند میرے عہد وپیمان پر۔
اَور اُن شہادتوں پر عمل کریں جو مَیں اُنہیں سِکھاؤُں گا۔
تو اُن کے فرزند بھی ہمیشہ ۔
تیرے تخت پر بیٹھیں گے۔

View File

@ -1180,6 +1180,10 @@
"131-title",
"131-01",
"131-02",
"132-title"
"132-title",
"132-01",
"132-03",
"132-06",
"132-09"
]
}