Fri Jun 19 2020 21:01:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:01:15 -05:00
parent 2f339295ab
commit 95f6d768c9
7 changed files with 32 additions and 1 deletions

5
78/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 ۔کیونکہ اُس نے یَعقُوبؔ میں یہ شہادت قائم کی۔
اَور اِسرؔائیل میں یہ شرع مُقرّر کی۔
کہ جو کُچھ اُس نے ہمارے باپ دادا کو فرمایا۔
وہ اپنی اولاد کو اُس سے آگاہ کریں۔ \v 6 ۔تاکہ آئندہ پُشت اَور پیدا ہونے والی اولاد جان لے۔
اور کہ وہ بڑے ہوکر اپنی اولاد کو بھی بتائیں۔

6
78/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 7 ۔کہ خُدا پر اپنا بھروسا رکھیں۔
اَور خُدا کے کاموں کو نہ بھُولیں۔
بلکہ اُس کے احکام پر عمل کریں۔ \v 8 ۔اور اپنے باپ دادا کی طرح۔
سرکش اَور ضِدی نسل نہ بنیں۔
یعنی ایک ایسی نسل جس کا نہ تو دِل دُرست رہا۔
اَور نہ رُوح ہی خُدا کی وفادار رہی۔

4
78/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔بنی اِفرؔائیم کما ن سے مُسلّح جنگجُو۔
لڑائی کے دِن پھر گئے۔ \v 10 ۔اُنہوں نے خُدا کے عہد پر عمل نہ کِیا۔
اَور اُس کی شریعت پر چلنے سے مُنکر رہے۔ \v 11 ۔اور وہ اُس کے کاموں کو اَور اُس کے اُن عجائبات کو بھُول گئے۔
جو اُس نے اُنہیں دکھائے تھے۔

4
78/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔اُس نے مُلکِ مِصؔر میں میدان ضعن میں۔
اُن کے باپ دادا کے سامنے مُعجزات کئے۔ \v 13 ۔سمُندر کو چِیر کر اُنہیں پار لے گیا۔
اور پانی کو تودہ کی طرح کھڑا کر دِیا۔ \v 14 ۔اُس نے دِن کو بادِل سے اُن کی رہبری کی۔
اَور رات بھر آگ کی روشنی سے۔

3
78/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔اُس نے بیابان میں چٹانوں کو چِیرا۔
اَور اُنہیں گویا سمُندر سے خُوب پانی پلِایا۔ \v 16 ۔اُس نے چٹان میں سے ندیاں جاری کِیں۔
اَور دریاؤں کی طرح پانی بہایا۔

4
78/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 17 ۔تو بھی وہ اُس کے خلاف گُناہ کرتے ہی گئے۔
اَور بیابان میں حَق تعالیٰ سے سرکش رہے۔
\v 18 18۔اَور اُنہوں نے اپنے دِل میں خُدا کو آزمایا۔
جب اپنی خواہش کے مُطابِق خُوراک مانگی۔

View File

@ -662,6 +662,11 @@
"77-18",
"78-title",
"78-01",
"78-03"
"78-03",
"78-05",
"78-07",
"78-09",
"78-12",
"78-15"
]
}