Fri Jun 19 2020 20:59:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 20:59:15 -05:00
parent a2c02bf055
commit 2f339295ab
5 changed files with 23 additions and 1 deletions

6
77/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 18 ۔تیری گرج کی آواز بگُولے میں تھی۔
برق نے جہان کو روشن کِیا۔
زمین لرزی اَور مُتزلزل ہوئی۔ \v 19 ۔تیری راہ سمُندر کے بیچ میں سے۔
اَور تیرا راستہ بڑے سمُندر میں سے جاتا ہَے۔
لیکن تیرے نقشِ قدم نا معلُوم ہُوئے۔ \v 20 ۔تُو نے مُوسؔیٰ اَور ہاروؔن کے وسیلے سے۔
گلّے کی مانند اپنی قوم کی رہنُمائی کی۔

4
78/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 78 [ مَشکِیل۔ از آسفؔ]۔ \v 1 اَے میری اُمّت میری شریعت کو سُن۔
میرے مُنہ کی باتوں پر اپنے کان لگاؤ۔
\v 2 2۔مَیں تمثِیل کے لئے اپنا مُنہ کھولُوں گا۔
اَور قدیم زمانے کے اِسرار بیان کُروں گا۔

5
78/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ جو کُچھ ہم نے سُنا اَور جان لِیا۔
جو کُچھ ہمارے باپ دادا نے ہمیں بتایا۔ \v 4 ۔ہم اُسے اُن کی اولاد سے چُھپائے نہ رکھّیں گے۔
بلکہ ہم آئندہ پُشت کو بھی۔
خُداوند کی تعریف اَور اُس کی قُدرت
اَور جوعجائبات اُس نے کِئے ہَیں بتائیں گے۔

2
78/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زُبور
سرکشی کے باوجُود خُدا کی مہربانی

View File

@ -657,6 +657,11 @@
"77-08",
"77-10",
"77-11",
"77-13"
"77-13",
"77-16",
"77-18",
"78-title",
"78-01",
"78-03"
]
}