Fri Jun 19 2020 20:57:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 20:57:15 -05:00
parent 969919541a
commit a2c02bf055
8 changed files with 28 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 4 ۔تُومیری آنکھوں کی پلکوں کو روک رکھتا ہَے۔
مَیں بے تاب ہُوں اَور بول نہیں سکتا۔
\v 5 5۔میں گُزشتہ ایّام پر غور کرتا ہُوں۔
مَیں بے تاب ہُوں اَور بول نہیں سکتا۔ \v 5 ۔میں گُزشتہ ایّام پر غور کرتا ہُوں۔
میں پہلے زمانے کے برسوں کو یاد کرتا ہُوں۔

3
77/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔میں رات کو اپنے دِل ہی میں سوچتا ہُوں۔
مَیں فِکر کرتا ہُوں اَور میری رُوح جانچتی ہَے۔ \v 7 ۔کہ"کیا خُداوند ہمیشہ کے لئے ترک کردے گا؟
اور پھر کبھی مہربان نہ ہوگا؟"

3
77/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔کیا اُس کی شفقت ہمیشہ کے لئے چلی گئی ہَے؟
اَور اُس کا وعدہ ہر پُشت کے لئے باطِل ہو گیا ہَے۔ \v 9 ۔کِیا خُدا رحم کرنا بھُول ہی گیا ہَے؟
کیا وہ غضب ناک ہو کراپنی رحمت کو روک رکھتا ہَے؟"(سلِاہ)

2
77/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 ۔اَور مَیں کہتا ہُوں کہ " یہ میری ہی کمزُوری کا باعِث ہَے۔
کہ حَق تعالیٰ کا دستِ راست بدل گیا ہَے۔"

3
77/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔مَیں خُداوند کے کاموں کو یاد کرتا ہُوں۔
ہاں مَیں تیرے قدیم مُعجزات کو یاد کرتا ہُوں۔ \v 12 ۔مَیں تیرے کُل اَعمال پر غور کرتا ہُوں۔
میں تیرے کُل اَفعال پر سوچتا ہُوں۔

4
77/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔اَے خُدا تیری راہ مُقدّس ہَے۔
کون سا مُعبُود ہمارے خُد ا کی طرح عظیم ہَے۔ \v 14 ۔تُو ہی وہ خُدا ہَے جو عجیب کام کرتا ہَے۔
تُو نے اقوام میں اپنی قُدرت ظاہر کی ہَے۔ \v 15 ۔تُو نے ہی اپنے بازُو سے اپنی قوم کو۔
یعنی یَعقُوبؔ اَور یُوسؔف کی اولاد کو چھُڑایا ہے۔ (سلِاہ)

5
77/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔اَے خُدا۔ سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔
سُمندروں نے تُجھے دیکھا۔ وہ بے قرار ہوئے۔
گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔ \v 17 ۔بدلیوں نے پانی برسایا۔
بادِلوں سے آواز آئی۔
اَور تیرے تیِر ہر طرف چلے۔

View File

@ -651,6 +651,12 @@
"76-11",
"77-title",
"77-01",
"77-02"
"77-02",
"77-04",
"77-06",
"77-08",
"77-10",
"77-11",
"77-13"
]
}