Fri Jun 12 2020 21:53:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
ea4be8fa97
commit
8bd043a8a5
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 3 ۔ تو بنی آدم میں سب سے حسین ہَے۔
|
||||
تیرے لبوں میں لطافت اُنڈیلی ہُوئی ہَے۔
|
||||
اِس لیے خُدا نے ہمیشہ کے لئے تُجھے مُبارَک ٹھہرایا ہَے۔ \v 4 ۔ اَے جلیل اُلقدر۔ تُو اپنی تلوار کو ۔
|
||||
یعنی اپنے جلال و جمال کو اپنی ران سے باندھ۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 5 ۔ حقیقت اَور صداقت کی خاطِر اقبال مندی سے سوار ہو۔
|
||||
اَور تیرا دہنا ہاتھ تُجھے عجیب کام دِکھائے۔ \v 6 ۔ تیرے تیر تیز ہَیں۔ قومیں تیرے ماتحت ہوتی ہَیں۔
|
||||
بادشاہ کے دُشمن ہِمّت ہارتے ہَیں۔ \v 7 ۔اَ ے خُدا۔ تیرا تخت اَبدُ الا باد تک قائم ہَے۔
|
||||
تیری سلطنَت کا عصار راستی کا عصا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 8 ۔ تُوصداقت سے مُحبّت اَور شرارت سے نفرت رکھتا ہَے۔
|
||||
اِس لئے خُدا تیرے خُدا نے شادمانی کے تیل سے
|
||||
تُجھے تیرے ہمد ستوں کی نِسبت زیادہ مَسح کِیا۔ \v 9 ۔ تیرے لباس مُر اَور عُود اَورتج سےخُوشبُو دار ہَیں۔
|
||||
ہاتھی دانت کے ایوانوں سے تار دار سازوں کی آواز تُجھے خُوشی دِلاتی ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 10 ۔ شاہوں کی بیٹیاں تیرا استِقبال کرتی ہَیں۔
|
||||
مَلکہ تیرے دہنے ہاتھ اوفؔیر کے سونے سے آراستہ کھڑی ہَے۔ \v 11 ۔ اَے بیٹی سُن ۔غور کرکے کان لگا۔
|
||||
اپنی قوم اَور اپنے باپ کا گھر بھُول جا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 12 ۔ اَور بادشاہ تیرے حُسن کا مُشتاق ہوگا۔
|
||||
وہی تیرا خُداوند ہَے ۔تُو اُس کو سجدہ کر۔ \v 13 ۔ اَور صُور کی بیٹی ہدیہ لےکر آتی ہے ۔
|
||||
قوم کے دولتمند تیرے کرم خواہاں ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 14 ۔ شہزادی سر تا پا حُس اَفروز داخِل ہوتی ہَے۔
|
||||
اُس کا لباس زَر بفت کا ہَے۔
|
||||
\v 15 15۔ وہ بیل بوٹے دار لباس میں بادشاہ کے حضُور لائی جاتی ہَے۔
|
||||
اُس کے پیچھے اُس کی کنواری خواصیں تیرے سامنے حاضر کی جاتی ہَیں۔
|
|
@ -388,6 +388,11 @@
|
|||
"44-23",
|
||||
"44-25",
|
||||
"45-title",
|
||||
"45-01"
|
||||
"45-01",
|
||||
"45-03",
|
||||
"45-05",
|
||||
"45-08",
|
||||
"45-10",
|
||||
"45-12"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue