Thu Jul 02 2020 18:03:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 18:04:00 -05:00
parent b448144f1e
commit 8af877e5b2
8 changed files with 28 additions and 1 deletions

2
118/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 ۔خُداوند کا شکُر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔
اَور اُس کی شفقت اَبد تک قائم ہَے ۔

3
119/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 119 \v 1 ۔مُبارَک ہَیں وہ جن کی راہیں بے الزام ہَیں۔
اَور خُداوند کی شریعت پر چلتے ہَیں۔ \v 2 ۔مُبارَک ہَیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہَیں۔
اَور اپنے سارے دِل سے اُس کی تلاش کرتے ہَیں۔

3
119/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔یعنی وہ جو بَدی نہیں کرتے۔
بلکہ اُس کی راہوں میں چلتے ہَیں۔ \v 4 ۔تُو نے اپنے قواعد اِس لئے دیئے ہَیں۔
کہ جی جان سے مانے جائیں۔

3
119/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔کاش میری راہیں ایسی مُستِقل ہوں۔
کہ مَیں تیرے قَوانین کو مانُوں۔ \v 6 ۔جب مَیں تیرے سب اَحکام پر نِگاہ کرُوں گا۔
تو مَیں پریشان نہیں ہُوں گا۔

3
119/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔مَیں دِل کی راستی سے تیرا شُکر کرُوں گا۔
جب تیری صداقت کے احکام کو سیِکھ لُوں گا۔ \v 8 ۔مَیں تیرے قَوانیِن کو حفِظ کرُوں گا۔
تاکہ تُو مُجھے ہر گز ترک نہ کرے

3
119/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ب \v 9 ۔نَوجوان اپنی رَوِش کو کِس طرح پاک رکھّے گا؟
تیرے کلام کی تعمیل سے۔ \v 10 ۔مَیں اپنے سارے دِل سے تیری تلاش کرتا ہُوں۔
مُجھے اپنے اَحکام سے گُمراہ نہ ہونے دے۔

3
119/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
زبُور
شریعت کی تعریف
الف

View File

@ -1042,6 +1042,13 @@
"118-19",
"118-22",
"118-24",
"118-26"
"118-26",
"118-29",
"119-title",
"119-01",
"119-03",
"119-05",
"119-07",
"119-09"
]
}