Wed Jun 10 2020 19:18:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:18:36 -05:00
parent d4b73ba3be
commit 8437120655
5 changed files with 25 additions and 0 deletions

6
25/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 14 ۔ وہ کون اِنسان ہَے جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔
وہ اُسے وہی راہ بتائے گا جو چُننی چاہیئے۔
\v 15 (ن)۔ وہ خُو د راحت سے رہے گا۔
اَور اُس کی نسل بھی زمین کی وارِث ہوگی۔
\v 16 (س)۔ خُداوند کا راز وہی جانتے ہَیں جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔
اَور وہ اپناعہد اُن پر ظاہر کرتا ہَے۔

6
25/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 17 ۔ میری آنکھیں ہر وقت خُداوند کی طرف لگی رہتی ہَیں۔
کیونکہ وہی میرے پاؤں پھندے سے بچائے گا۔
\v 18 (ف)۔ میری طرف توجہّ کر اَور مجھ پر رحم کر۔
کیونکہ مَیں بے کس اَور مَصیبت میں مُبتلا ہُوں۔
\v 19 (ص)۔ میرے دِل کے دُکھ سے مُجھے آرام بخش۔
مُجھے میری مُصیبت سے رہائی دے۔

4
25/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 20 ۔ تُو میری تکلیف اَور جان فِشانی کو کم کر۔
اَور میری ساری خطائیں مُعاف کر۔
\v 21 (ر)۔ میرے دُشمنوں کو دیکھ۔ کیونکہ وہ بُہت ہَیں۔
اَور مُجھ سے سخت کینہ رکھتے ہَیں۔

6
25/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 22)۔ میری جان کی حِفاظت کر اَور مُجھے چُھڑا۔
مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے کیونکہ مَیں نے تیری پناہ لی ہے
(ت)۔ بے گُنا ہی اَور راستبازی مُجھے سلامت رکھیں۔
کیونکہ مَیں تیرا ہی مُنتظر ہُوں۔
(ف)۔ اَے خُدا۔ اِسرائیؔل کو۔
اُس کی تمام تکلیفوں سے رہائی دے۔

View File

@ -217,6 +217,9 @@
"25-08",
"25-10",
"25-12",
"25-14",
"25-17",
"25-20",
"26-title",
"26-01",
"26-04",