Wed Jun 10 2020 19:16:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:16:36 -05:00
parent 288f27ed64
commit d4b73ba3be
4 changed files with 15 additions and 0 deletions

4
25/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ اَے خُداوند اپنی رحمتوں اَور شفقتوں کو یاد کر۔
کیونکہ و ہ اَزل سے ہَیں۔ \v 9 (ح)۔ میری جوانی کی خطائیں اَور میرے گُناہ یاد نہ کر۔
اَے خُداوند اپنی نیکی کی خاطِر۔
اپنی رحمت کے مُطابق مُجھے یاد کر۔

4
25/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔ خُداوند نیک اَور صادِق ہَے۔
اِس لئے خطا کاروں کو چلنے کا طریقہ بتاتا ہَے۔
\v 11 (ی)۔ وہ غریبوں کو راستی کی ہدایت کرتا ہَے۔
وہ غریبوں کو اپنی راہ سِکھاتا ہَے۔

4
25/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔ خُداوند کی سب راہیں اُن کے لئے رحمت اَور صداقت ہَیں۔
جو اُس کے عہد اَور شہادتوں کو مانتے ہَیں۔
\v 13 (ل)۔ اَے خُداوند تَو اپنے نام کی خاطِر۔
میری بَدکاری معاف کرے گا جو کہ بڑی ہَے۔

View File

@ -214,6 +214,9 @@
"25-title",
"25-01",
"25-06",
"25-08",
"25-10",
"25-12",
"26-title",
"26-01",
"26-04",