Sat Jun 06 2020 15:32:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
64b2b2aa84
commit
74c1b9f8a4
|
@ -1,5 +1,4 @@
|
|||
\v 15 ۔ تاکہ مَیں صیوؔن کی بیٹی کے دروازوں پر
|
||||
تیری ہر سِتائش کا بیان کرُوں ۔
|
||||
اَور تیری مدد کے باعِث خُوشی مناؤں۔
|
||||
\v 16 16۔ (ط ) غیر قومیں اُسی گڑھے میں گرِی ہَیں جو اُنہوں نے کھودا تھا۔
|
||||
اَور تیری مدد کے باعِث خُوشی مناؤں۔ \v 16 ۔ (ط ) غیر قومیں اُسی گڑھے میں گرِی ہَیں جو اُنہوں نے کھودا تھا۔
|
||||
اَور جو جال اُنہوں نے چھُپایا تھا اُس میں اُن ہی کے پاؤں پھنسے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 17 ۔ خُداوند نے اپنے آپ کو ظاہر کِیا ہَے۔ اُس نے عدالت کی ہَے۔
|
||||
اَور شریر اپنے ہی ہاتھ کے کاموں میں پھنس گیا ہَے۔ ( ھِگا یّون ۔ سِلا ہ ) \v 18 ۔( ی) شریر قبر میں پلٹائے جائیں۔
|
||||
یعنی و ہ سب غیر قومیں جو خُدا کو بھُول گئی ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 19 ۔( ک) کیونکہ مِسکین ہمیشہ کے لئے فراموش نہ کِیا جائے گا۔
|
||||
غریبوں کی اُمیّد اَبد تک توڑی نہ جائے گی۔ \v 20 ۔ اَے خُداوند اُٹھ۔ اِنسان غالِب نہ آئے۔
|
||||
تیرے حضُور غیر قوموں کی عدالت کی جائے۔
|
||||
21۔ اَے خُداوند اپنا خوف اُن پر ڈال دے۔
|
||||
اَور غیر قومیں اپنے آپ کو بشر ہی جانیں۔ ( سِلاہ)
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
زبُور
|
|
@ -89,6 +89,10 @@
|
|||
"09-07",
|
||||
"09-09",
|
||||
"09-11",
|
||||
"09-13"
|
||||
"09-13",
|
||||
"09-15",
|
||||
"09-17",
|
||||
"09-19",
|
||||
"10-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue