Sat Jun 06 2020 15:30:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
e23112a225
commit
64b2b2aa84
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 9 ۔ اَور وہی جہان پر صداقت سے عدالت کرے گا۔
|
||||
اَور راستی سے قوموں کا اِنصاف کرے گا۔ \v 10 ۔ (و) اَور خُداوند مظلُوم کی جائے پناہ ہوگا۔
|
||||
تنگی کے ایّام میں جائے پناہ ۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 11 ۔پس وہ جو تیرے نام سے واقِف ہَیں تُجھ پر بھروسا رکھیں گے۔
|
||||
کیونکہ اَے خُداوند تُو اپنے طالبِوں کو ترک نہیں کرتا۔ \v 12 ۔ (ز) خُداوند کے لیے مُدح سرائی کرو۔جو صیُوؔن میں رہتا ہَے۔
|
||||
اَور قوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 13 ۔ کیونکہ خُون کی باز پُرس نے اُنہیں یاد رکھّا ہَے۔
|
||||
اُس نے غریبوں کی فریاد کو فراموش نہیں کِیا۔ \v 14 ۔ (ح ) اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر ۔میرے اِس دُکھ پر نظر کر۔
|
||||
جو مَیں اپنے دُشمنوں سے سہہ رہا ہُوں۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 15 ۔ تاکہ مَیں صیوؔن کی بیٹی کے دروازوں پر
|
||||
تیری ہر سِتائش کا بیان کرُوں ۔
|
||||
اَور تیری مدد کے باعِث خُوشی مناؤں۔
|
||||
\v 16 16۔ (ط ) غیر قومیں اُسی گڑھے میں گرِی ہَیں جو اُنہوں نے کھودا تھا۔
|
||||
اَور جو جال اُنہوں نے چھُپایا تھا اُس میں اُن ہی کے پاؤں پھنسے۔
|
|
@ -86,6 +86,9 @@
|
|||
"09-01",
|
||||
"09-03",
|
||||
"09-05",
|
||||
"09-07"
|
||||
"09-07",
|
||||
"09-09",
|
||||
"09-11",
|
||||
"09-13"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue