Mon Jun 22 2020 20:59:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 20:59:24 -05:00
parent acb4e87373
commit 734bcdd256
7 changed files with 25 additions and 5 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\c 95 \v 1 ۔آؤ ہم خُداوند کے لئے نغمہ سرائی کریں۔
اپنی نجات کی چٹان کے لئے خُوشی سے للکاریں۔
\v 2 2۔اُس کے حضُور شُکر گُزاری کرتے ہُوئے آئیں۔
اَور گیت گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی کے نعرے ماریں۔
\v 3 3۔کیونکہ خُداوند خُدائے عظیم ہَے۔
اپنی نجات کی چٹان کے لئے خُوشی سے للکاریں۔ \v 2 ۔اُس کے حضُور شُکر گُزاری کرتے ہُوئے آئیں۔
اَور گیت گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی کے نعرے ماریں۔ \v 3 ۔کیونکہ خُداوند خُدائے عظیم ہَے۔
اَور تمام مَعبُودوں پر شاہِ عظیم ہَے۔

3
95/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔اُسی کے ہاتھ میں زمین کے گہراؤ ہَیں۔
اَور پہاڑوں کی چوٹیاں بھی اُسی کی ہَیں۔ \v 5 ۔سمُندر اُسی کاہَے کیونکہ اُسی نے اُسے بنایا ہَے۔
اَور خُشکی بھی۔ جو اُس کے ہاتھو ں کی ساخت ہَے۔

4
95/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔آؤ ہم جُھکیں اَور سجَدہ کریں۔
اَور اپنے خالِق خُداوند کے آگے گھُٹنے ٹیکیں۔ \v 7 ۔کیونکہ وہی ہمار ا خُدا ہَے۔
بلکہ اُس کی ہِدایت کا گلّہ ہَیں۔
کا ش کہ آج تُم اُس کی آواز سُنو۔

3
95/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔ "تُم اپنے دِل کو سخت نہ کرو جیسا مِریؔبہ میں۔
یا جیسامساّؔہ کے دِن بِیابان میں کِیا تھا۔ \v 9 ۔جہاں تُمہارے اَجداد نے میرا اِمتحان کِیا۔
اَور میرے کاموں کو دیکھ کر بھی مُجھ آزمایا۔

4
95/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔چالیس برس تک مَیں اُس نسل سے بیزار رہا۔
اَور مَیں نے کہا کہ یہ گُمراہ دِل قوم ہَے۔
اَور وہ میری راہوں سے ناواقِف ہَیں۔ \v 11 ۔چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی ہَے۔
کہ یہ میرے اِطمینان میں ہر گز داخِل نہ ہوں گے۔"

2
96/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
شاہِ کونَین کی تعریف

View File

@ -830,6 +830,12 @@
"94-17",
"94-20",
"94-22",
"95-title"
"95-title",
"95-01",
"95-04",
"95-06",
"95-08",
"95-10",
"96-title"
]
}