ur_psa_text_ulb/95/01.txt

4 lines
468 B
Plaintext

\c 95 \v 1 ۔آؤ ہم خُداوند کے لئے نغمہ سرائی کریں۔
اپنی نجات کی چٹان کے لئے خُوشی سے للکاریں۔ \v 2 ۔اُس کے حضُور شُکر گُزاری کرتے ہُوئے آئیں۔
اَور گیت گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی کے نعرے ماریں۔ \v 3 ۔کیونکہ خُداوند خُدائے عظیم ہَے۔
اَور تمام مَعبُودوں پر شاہِ عظیم ہَے۔