Sun Jun 21 2020 15:12:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 15:12:38 -05:00
parent 20bb7a519b
commit 72f437ac58
4 changed files with 20 additions and 1 deletions

5
90/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔کیونکہ ہمارے سب دِن تیرے غُصّے میں کٹے ہَیں۔
ہم نے اپنے برس آہ کی طرح گُزارے ہَیں۔ \v 10 ۔ہمارے برسوں کا شُمار ستّر برس کا ہَے۔
یا اگر ہم مضبُوط ہوں تو اَسّی کا۔
اَور یہ اکثر تکلیف اَور بطالت کے ہَیں۔
کیونکہ یہ جلد گُزر جاتے ہَیں اَور ہم اُڑ جاتے ہَیں۔

4
90/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔تیرے غضب کی شِدّت کو کون جانتا ہے۔
یا تیرے غُصّے کو جب تیرا واجب خوف نہ کِیا جائے۔ \v 12 ۔ہمیں سِکھا کہ کِس طرح اپنے دِن گِن لیں۔
تاکہ دانا دِل حاصِل کریں۔ \v 13 ۔اَے خُداوند لَوٹ آ۔ ۔۔کب تک؟
اپنے بندوں پر رحم فرما۔

8
90/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 14 \v 16 ۔ہمیں جلد اپنی رحمت سے آسُودہ کر۔
تاکہ ہم اپنے سب دِنوں میں شادمانی کریں اَور خُوش ہُوں۔
\v 15 15۔جِتنے دِن تُو نے ہمیں دُکھ دِیا ہَے۔
اَور جتنے برس ہم مُصِیبت میں رہے ہَیں
اُتنی ہی خُوشی ہمیں عِنایت کر۔
16۔تیرا کام تیرے بندوں پر
اَور تیرا جلال اُن کی اولاد پر ظاہر ہو۔
اَور خُداوند ہمارے خُدا کی شفقت ہم پر ہو۔

View File

@ -794,6 +794,8 @@
"90-01",
"90-03",
"90-05",
"90-07"
"90-07",
"90-09",
"90-11"
]
}