Sun Jun 21 2020 15:10:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
29306c823a
commit
20bb7a519b
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\c 90 [ مُناجات۔ از مُوسؔیٰ مَردِ خُدا] \v 1 ۔ اَ ے خُداوند تُو ہی پُشت در پُشت ۔
|
||||
ہماری پناہ گاہ رہا ہَے۔ \v 2 ۔پیشتر اُس کے کہ پہاڑ پیدا ہوئے۔
|
||||
اَور زمین اَور دُنیا خلق کی گئیں۔
|
||||
اَزل سے لے کر اَبد تک تُو ہی خُدا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 3 ۔تُو اِنسان کو خاک میں لَوٹا دیتا ہَے۔
|
||||
اَور کہتا ہَے کہ اَے بنی آدم لَوٹ آؤ۔ \v 4 ۔کیونکہ تیری نِگاہ میں ہزار برس۔
|
||||
کَل کے گُزرے ہُوئے دِن کی مانند ہَیں۔
|
||||
یا رات کے ایک پہر کی طرح ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 5 ۔تُو اُنہیں سیلاب سے بہا لے جاتا ہَے۔
|
||||
وہ گویا نیند کی جھپکی کی مانند اَو ر بدلنے والی گھاس بن جاتے ہَیں۔ \v 6 ۔وہ صُبح کو لہلہاتی اَور سبز ہو جاتی ہَے۔
|
||||
اَور شام کو مُرجھاتی اَور سُوکھ جاتی ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 7 ۔یقیناً ہم تیرے غضب سے فنا ہو گئے ہَیں۔
|
||||
اَور تیرے غُصّے سے پریشان ہو گئے ہَیں۔ \v 8 ۔تُو نے ہماری بَدیاں اپنے مِدّنظر۔
|
||||
اَور ہمارے پوشِیدہ گُناہ اپنی نِگاہ کی روشنی میں رکھّے ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
اَزلیّتِ خُدا اَور اِنسان کی کمزوری
|
|
@ -789,6 +789,11 @@
|
|||
"89-44",
|
||||
"89-46",
|
||||
"89-49",
|
||||
"89-52"
|
||||
"89-52",
|
||||
"90-title",
|
||||
"90-01",
|
||||
"90-03",
|
||||
"90-05",
|
||||
"90-07"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue