Mon Jun 22 2020 21:25:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:25:24 -05:00
parent cc940a0ad7
commit 6d57f60660
6 changed files with 31 additions and 1 deletions

4
103/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 14 ۔کیونکہ وہ ہماری سرِشت کو جانتا ہَے۔
اُسے یاد رہتا ہَے کہ ہم خاک ہَیں۔ \v 15 ۔اِنسان کے ایّام گھاس کی مانند ہَیں۔
وہ میدان کے پھُول کی طرح کِھلتا ہَے۔ \v 16 ۔جُونہی ہَوا اُس پر چلتی ہَے وہ غائب ہو جاتا ہَے
اَور اُس کا مقام اُس سے پھِر واقِف نہیں ہوتا۔

5
103/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 17 ۔لیکن خُداوند کی رحمت اُس سے ڈرنے والوں پر ۔
اَزل سے اَبد تک ہَے۔
اَور اُس کا عدل نسل در نسل کے لئے ہَے۔ \v 18 ۔یعنی اُن کے لئے جو اُس کے عہد کے پابند ہوتے ہَیں۔
اَور اُس کے قواعد پر عمل کرنا یاد رکھتے ہَیں۔ \v 19 ۔خُداوند نے اپنا تخت آسمان میں نَصب کِیا ہَے۔
اَور اُس کی بادشاہی سب پر مُسِلّط ہَے۔

6
103/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 20 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کے فِرشتو۔
جو قُوّت میں زور آور ہو۔
اَور اُس کے کلام کی آواز سُن کر اُس کی بات پر عمل کرتے ہو۔ \v 21 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کے تمام لشکرو۔
جو اُس کے خادِم ہو اَور اُس کی مرضی بجا لاتے ہو۔ \v 22 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کی تمام مخلوقات
اَے میری جان اُس کی حُکومت کے ہر مقام میں۔
خُداوند کو مُبارَک کہہ۔

8
104/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\c 104 1 \v 3 ۔اے میرے جان خُداوند کو مُبارَک کہہ۔
اَے خُداوند میرے خُدا تُو نہایت بزُرگ ہَے۔
تُو جلال اَور جمال سے مُلبّس ہَے۔
\v 2 2۔تُو نُور کو پوشاک کی طرح اوڑھے ہُوئے ہَے۔
تُو نے آسمان کو سائبان کی مانند پھیلایا ہَے۔
تُو نے اپنے بالاخانوں کو پانی پر تعمیر کِیا ہَے۔
تُو بادلوں کو اپنی رتھ بنا دیتا ہَے۔
تُو ہوا کے پَرو ں پر چلتا ہَے۔

2
104/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خالِقِ خُداوند کی تحسین

View File

@ -886,6 +886,11 @@
"103-01",
"103-03",
"103-06",
"103-09"
"103-09",
"103-11",
"103-14",
"103-17",
"103-20",
"104-title"
]
}