Mon Jun 22 2020 21:23:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:23:24 -05:00
parent 581bb785dc
commit cc940a0ad7
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
103/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 103 [ازداؔؤد] \v 1 ۔ اَے میری جان خُداوند کو مُبارَک کہہ۔
اَو ر جو کُچھ مُجھ میں ہَے اُس کے قُدّوس نام کو مُبارَک کہے۔ \v 2 ۔اَے میری جان خُداوند کو مُبارَک کہہ۔
اَور اُس کی کِسی نعمت کو فراموش نہ کر۔

4
103/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔وہ تُجھے تیری تمام بَدیاں مُعاف کرتا ہَے۔
وہ تُجھے تیری تمام بیماریوں سے شِفا دیتا ہَے۔ \v 4 ۔وہ تیری زِندگی کو ہلاکت سے چُھڑاتا ہَے۔
وہ شفقت اور رحمت کا تاج تُجھ پر رکھتا ہَے۔ \v 5 ۔وہ تیری زِندگی کو اچھّی چیزوں سے آسوُدہ کرتا ہَے۔
تُو عُقاب کی مانند اَز سرِ نَو جوان ہوتا ہَے۔

4
103/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔خُداوند عدالت کا کام کرتا ہَے۔
اَور تمام مظلُوموں کے لئے اِنصاف کرتا ہَے۔ \v 7 ۔اُس نے اپنی راہیں مُوؔسیٰ کو۔
اَور اپنے کام بنی اِسرؔائیل کو دِکھائے ہَیں۔ \v 8 ۔خُداوند رحیم اَور مہربان ہَے۔
وہ قہر کرنے میں دھیما اَور نہایت شِفیق ہَے۔

3
103/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔وہ ہمیشہ کے لئے خفا نہ رہے گا۔
اَور نہ اَبد تک جھِڑکتا رہے گا۔ \v 10 ۔وہ ہمارے گُناہوں کے مُطابِق ہم سے سلُوک نہیں کرتا۔
اَور نہ ہمارے جرائم کے مُطابِق ہمیں بدلہ ہی دیتا ہَے۔

4
103/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔کیونکہ جس قدر آسمان زمین سے بُلند ہَے۔
اُسی قدر اُس کی رحمت اُس سے ڈرنے والوں پر ہَے۔ \v 12 ۔جس قدر مشرق مغرب سے دُور ہَے۔
وہ ہمارے گُناہ ہم سے اُتنی ہی دُور کر دیتا ہَے۔ \v 13 ۔جس طرح باپ اپنے بچّوں پر رحم کرتا ہَے۔
اُسی طرح خُداوند اپنے ڈرنے والوں پر رحم کرتا ہَے۔

View File

@ -882,6 +882,10 @@
"102-23",
"102-25",
"102-28",
"103-title"
"103-title",
"103-01",
"103-03",
"103-06",
"103-09"
]
}