Fri Jun 12 2020 21:55:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 21:55:31 -05:00
parent 8bd043a8a5
commit 6ba3266a24
7 changed files with 26 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 14 ۔ شہزادی سر تا پا حُس اَفروز داخِل ہوتی ہَے۔
اُس کا لباس زَر بفت کا ہَے۔
\v 15 15۔ وہ بیل بوٹے دار لباس میں بادشاہ کے حضُور لائی جاتی ہَے۔
اُس کا لباس زَر بفت کا ہَے۔ \v 15 ۔ وہ بیل بوٹے دار لباس میں بادشاہ کے حضُور لائی جاتی ہَے۔
اُس کے پیچھے اُس کی کنواری خواصیں تیرے سامنے حاضر کی جاتی ہَیں۔

5
45/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔ وہ خُوشی اَور شادمانی سے پُہنچائی جاتی ہَیں۔
وہ شاہی محّل میں داخل ہوتی ہَیں۔ \v 17 ۔ تیرے بیٹے تیرے باپ دادا کے جانشین ہوں گے۔
تُو اُنہیں تمام رُوئے زمین پر سردار مُقرّر کرے گا۔
18۔ مَیں تیرے نام کی یاد پُشت در پشت قائم رکھُّوں گا۔
اِس لئے اُمّتیں اَبدالا باد تک تیری تعریف کریں گی۔

3
46/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 46 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے ۔از بنی قورؔح۔ اُونچی آواز سے گیت) \v 2 ۔ خُدا ہماری پناہ اَور قُوّت ہَے۔
مُصیبت میں مُستعد مدگار۔ \v 3 ۔ اِس لئے ہمیں کُچھ خوف نہیں ۔اگرچہ زمین اُلٹ جائے۔
اَور پہاڑ سُمندر کی تہہ میں ڈال دیئے جائیں۔

5
46/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 4 ۔ اگر چہ اُس کا پانی شور مچائے اَور جوش میں آئے۔
اَور پہاڑ طُغیانی سے جُنبش کھائیں۔
لشکروں کا خُداوند ہمارے ہمراہ ہَے۔
یَعقُوؔب کا خُداہماری پناہ ہَے۔ (سِلاہ) \v 5 ۔ ایک ایسا دریا ہے جس کی شاخیں خُدا کے شہر کو۔
یعنی حق تعالٰی کے اَقدس مَسکِن کو فرحت دِلاتی ہَیں۔

3
46/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ خُدا اُس کے بیچ میں ہَے۔ اُسے جنبش نہ ہوگی۔
خُدا صبُح سویرے اُس کی کُمک کرے گا۔ \v 7 ۔ قوموں میں اِضطراب ہُؤا۔ مُلکوں میں اِنقلاب ہُؤا۔
اُس کی آواز گُونج اُٹھی۔ زمین پگھل گئی۔

2
46/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُدا اِسرائیؔل کی پناہ

View File

@ -393,6 +393,12 @@
"45-05",
"45-08",
"45-10",
"45-12"
"45-12",
"45-14",
"45-16",
"46-title",
"46-01",
"46-04",
"46-06"
]
}