Mon Jun 08 2020 19:21:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-08 19:21:46 -05:00
parent 93b34143b9
commit 68a94a32bc
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
20/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ وہ مُقدّس میں سے میرے لئے مد د بھیجے۔
اَور صیُوؔن میں سے تجھے قوت بخشے۔ \v 4 ۔ تیری سب نذروں کو یاد فر مائے۔
اَور تیری سوختنی قُربانی مقبُول جانے۔ ( سِلاہ)

4
20/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔ تیرے دِل کی خواہش کے مُطابق تُجھے عطا کرے۔
اَور تیرے سب منصُوبوں کو اَنجام تک پُہنچائے۔ \v 6 ۔ ہم تیری فتح پر خُوشی منائیں۔
اَور اپنے خُدا کے نام سے جھنڈے کھڑے کریں۔
خُداوند تیری ساری مُرادیں پُوری کرے۔

4
20/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ اَب مَیں جان گیا کہ خُداوند نے اپنے ممسُوح کو بچالیتاہَے۔
اپنے مُقدّس آسمان پر سے اُس کی سُن لی ہَے۔
اپنے مُظفر دست راست کی قُوّت سے۔ \v 8 ۔ کوئی تو رتھوں سے اَور کوئی گھوڑوں سے زور آور ہَیں۔
پر ہم خُداوند اپنے خُدا کے نام سے زور آور ہَیں۔

4
20/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔ وہ خم ہُوئے اَؤر گَر پڑے۔
پر ہم کھڑے ہَیں اَور قائم ہَیں۔
10۔ اَے خُداوند بادشاہ تو ہمیں جواب دے۔
اَور جس دِن ہم تُجھے پُکاریں ہماری سُن۔

2
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
بادشاہ کے لئے شکُر گُزاری

View File

@ -174,6 +174,11 @@
"19-11",
"19-13",
"20-title",
"20-01"
"20-01",
"20-03",
"20-05",
"20-07",
"20-09",
"21-title"
]
}