Mon Jun 08 2020 19:19:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
64d9278c30
commit
93b34143b9
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 9 ۔ خُداوند کے قواعد راست ہَیں۔ وہ دِل کو مسرُور کرنے والے ہَیں۔
|
||||
خُداوند کا حُکم صاف ہَے۔ وہ آنکھوں کو روشن کرنے والا ہَے۔ \v 10 ۔ خُداوند کا خوف پاک ہَے۔ وہ اَبد تک قائم رہنے والا ہَے۔
|
||||
خُداوند کے احکام بَر حق ہَیں۔ سب کی سب راست ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 11 ۔ وہ سونے سے بلکہ خالِص سونے کی کثرت سے بھی زیادہ پسندیدہ ہَیں۔
|
||||
وہ شہد بلکہ چھتے کے ٹپکوں سے زیادہ شیریں ہَیں۔ \v 12 ۔ اگرچہ تیرا خادم اُن پر غور کرتا ہَے۔
|
||||
اُن کے ماننے کا بڑا مُشتاق ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\v 13 ۔ پھِر بھی کون خطا کو پہچان سکتا ہَے۔
|
||||
پوشیدہ عیبوں سے مجھے پاک کر۔ \v 14 ۔ تُو اپنے خادِم کو غُرور سے بھی باز رکھّ
|
||||
تاکہ وہ مُجھ پر غالِب نہ آئے۔
|
||||
تب مَیں کامِل ہُوں گا۔
|
||||
اَور کبیرہ گُناہ سے صاف ہُوں گا۔
|
||||
15۔ میرےمُنہ کا کلام اورمیرے دِل کا خیال تیرے حضُور مقبُول ہو۔
|
||||
اَے خُداوند۔ اَے میری چٹان اَے میرے فدیہ دینے والے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\c 20 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے ۔زبور از داؤد) \v 2 ۔ مُصیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے۔
|
||||
یَعقُوؔب کے خُدا کا نام تجھے بُلندی پر قائم کرے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
بادشاہ کے لئے دُعا
|
|
@ -169,6 +169,11 @@
|
|||
"19-title",
|
||||
"19-01",
|
||||
"19-04",
|
||||
"19-07"
|
||||
"19-07",
|
||||
"19-09",
|
||||
"19-11",
|
||||
"19-13",
|
||||
"20-title",
|
||||
"20-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue