Thu Jul 09 2020 15:18:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
ba10925fb1
commit
65ebf93da3
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\c 143 [مزمُور۔ از داؔؤد] \v 1 ۔ اَے خُداوند میری دُعا سُن۔
|
||||
اپنی سچَائی کے مُطابِق میری مِنّت پر کان دھر۔
|
||||
اپنی صداقت کے مُطابِق میری سُن لے۔ \v 2 ۔اپنے بندے کو عدالت میں نہ لا۔
|
||||
کیونکہ زِندوں میں سے کوئی تیرے سامنے راستباز نہیں۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 3 ۔کیونکہ دُشمن مُجھے ستاتا ہَے۔
|
||||
اُس نے میری زِندگی کو خاک میں مِلا دِیا ہَے۔
|
||||
اُس نے مُجھے مُدّت کے مُردوں کی مانند تارِیکی میں رکھّ چھوڑا ہَے۔ \v 4 ۔اَور میری رُوح میرے باطِن میں پریشان ہو گئی ہَے۔
|
||||
میرے اندر ہی میرا دِل گھبرا گیا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 5 ۔مَیں پُرانے دنوں کو یاد کرتا ہُوں۔
|
||||
مَیں تیرے تمام کاموں پر غور و خوض کرتا ہُوں۔
|
||||
مَیں تیرے ہاتھوں کی مصنوُعات پر سوچتا ہُوں۔ \v 6 ۔مَیں اپنے ہاتھ تیری طرف پھیلاتا ہُوں۔
|
||||
اَور میری جان خُشک زمین کی طرح تیری پیِاسی ہَے۔ (سِلاہ)۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\v 7 ۔اَے خُداوند میری جلد سُن لے۔
|
||||
کیونکہ میری رُوح پریشان ہو گئی ہَے۔
|
||||
اپنا چہرہ مُجھ سے چھُپائے نہ رکھّ۔
|
||||
ایسا نہ ہو کہ مَیں گڑھے میں اُترنے والوں کی مانند ہو جاؤُں۔ \v 8 ۔عطا کر کہ مَیں جلد تیری شفقت محُسوس کرُوں۔
|
||||
کیونکہ میرا توکُّل تُجھ پر ہَے۔
|
||||
مُجھے بتا کہ مَیں کِس راہ پر چلُوں۔
|
||||
کیونکہ مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 9 ۔مُجھے میرے دُشمنوں سے چھُڑا۔
|
||||
اَے خُداوند میرا بھروسا تُجھ پر ہَے۔ \v 10 ۔مُجھے سِکھا کہ تیری مرضی پر عمل کرُوں۔
|
||||
کیونکہ تُو میرا خُدا ہَے۔
|
||||
تیری رُوح نیک ہَے۔
|
||||
وہ مُجھے ہموار زمین میں لے چلے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
مُصِیبت کے وقت تائب کی دُعا
|
|
@ -1253,6 +1253,12 @@
|
|||
"142-title",
|
||||
"142-01",
|
||||
"142-03",
|
||||
"142-06"
|
||||
"142-06",
|
||||
"143-title",
|
||||
"143-01",
|
||||
"143-03",
|
||||
"143-05",
|
||||
"143-07",
|
||||
"143-09"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue