Sat Jun 06 2020 15:34:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:34:49 -05:00
parent 74c1b9f8a4
commit 604668cc7e
5 changed files with 24 additions and 1 deletions

4
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 10 \v 1 ۔ (ل ) اَے خُداوند تُو کیوں دُور کھڑا ہَے۔
تنگی کے ایّام میں کیوں چھّپ جاتا ہَے۔ \v 2 ۔ جب کہ شریر مغرُور ہوتا ہَے تو مِسکین جل جاتا ہَے اَور وہ
اُنہی منصُوبوں میں گرِفتار ہو جاتا ہَے جو اُس نے باندھے ہَیں۔ \v 3 ۔ (م) کیونکہ شریر اپنی نفسانی خواہش پر فخر کرتا ہَے۔
اَور لالچی کُفر بکتا اَور خُداوند کی اہانت کرتا ہَے۔

4
10/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ شریر تکبُّر سے کہتا ہَے کہ " وہ اِنتقام نہیں لے گا۔"
اُس کا سارا خیال یہ ہَے کہ " کوئی خُدا ہَے ہی نہیں۔" \v 5 ۔ (ن) اُس کی راہیں ہر وقت استوار ہَیں
تیری قضائیں اُس کی توجُہ سے دُور ہَیں۔
وہ اپنے سب دُشمنوں کو حقیر جانتا ہَے۔

3
10/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ وہ اپنے دِل میں کہتا ہَے کہ " مجھے جُنبش نہ ہوگی۔
مَیں کِسی زمانے میں بَد نصیب نہ ہوں گا۔" \v 7 ۔( ف) اُس کا مُنہ لعنت اَور مکر اَور دغا سے بھرا ہَے۔
اَور اُس کی زُبان کے نیچے فساد اَور شرارت ہَے۔

9
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 8 \v 10 ۔وہ دیہات کی کمِین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
وہ پوشیدہ مقاموں میں بے گناہ کو قتل کرتا ہَے۔
(ع) اُس کی آنکھیں مِسکین کی تاک میں ہَیں۔
\v 9 9۔ جیسے شیر ببر اپنے بھٹ میں۔
وہ ویسے ہی چھُپ کر کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے تاکہ بے کَس کو پکڑے۔
بے کَس کو پکڑ کر اُسے اپنے جال میں پھنسا لیتا ہَے۔
10۔ (ص) وہ جھُکتا ہَے ۔وہ زمین پر لیٹتا ہَے۔
اَور بے کس اس کے پہلوانو ں کے ہاتھوں سے مارے جاتے ہَیں۔

View File

@ -93,6 +93,9 @@
"09-15",
"09-17",
"09-19",
"10-title"
"10-title",
"10-01",
"10-04",
"10-06"
]
}