Thu Jun 18 2020 21:41:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:41:57 -05:00
parent 318dc065ec
commit 5e077b4dc8
7 changed files with 32 additions and 1 deletions

6
65/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 65 ( میر مغّنی کے لئے۔ زبور از داؤد ۔گیت) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔صیون میں۔
ترانہ حمد تیرے لائق ہَے۔
اَور تیرے لئے مَنّت پُوری کی جائے۔ \v 2 ۔ اَے دُعائیں قبُول کرنے والے۔
ہر بشر تیرے پاس آتا ہَے۔ \v 3 ۔ شرارتوں کی وجہ سے۔
ہماری خطائیں ہم پر غالِب آتی ہَیں۔
تُو ہی اُنہیں مُعاف کرتا ہَے۔

4
65/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ مُبارَک ہے وہ جِسے تُو چُن کر اپنے پاس لاتا ہَے۔
و ہ تیری بارگاہوں میں سُکونت پذیر ہَے۔
کا ش کہ ہم تیرے گھر کی اچھّی چیزوں۔
اَور تیری ہَیکل کی پاکیزگی سے سیر ہوں۔

4
65/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔ تُو صداقت کے ہَولناک کرشموں سے ہماری عرض قبُول کرتا ہَے۔
اَے ہمارے مُخلص خُدا۔
تُو جو زمین کے سب دُور دُور علاقوں کا۔
اَور بَعید سُمندروں کا بھروسا ہَے۔

3
65/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ جو قُدرت سے کَمر بستہ ہوکر۔
اپنی قُوّت سے پہاڑوں کو قائم رکھتا ہَے۔ \v 7 ۔ جو سُمندر کے شور اَور اُس کے موجوں کے شور کو
بلکہ قوموں کے شورکو تھما دیتا ہَے۔

7
65/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 8 \v 9 ۔ اَور تیرے کرشموں کے باعِث زمین کی حُدود کے باشِندے ڈرتے ہَیں۔
تُو انتہائے مشرق و مغرب کو خُوشی سے معُمور کرتا ہَے۔
9۔ تُو نے زمین کی نگرانی اَور اُس کی آبیاری کی ہَے۔
تُو نے اُسے خُوب زرخیز کِیا ہے۔
خُدا کی نہریں پانی سے بھری ہَیں۔
تُو نے اُن کا غلّہ تیار کیا ہَے۔
تُو نے یُوں زمین کو تیار کِیا ہَے۔

2
65/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اِحسانات اِلہٰی کے لئے شکُر گزاری

View File

@ -532,6 +532,11 @@
"64-03",
"64-05",
"64-07",
"64-10"
"64-10",
"65-title",
"65-01",
"65-04",
"65-05",
"65-06"
]
}