Thu Jun 18 2020 21:39:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:39:56 -05:00
parent eccdc19f51
commit 318dc065ec
6 changed files with 22 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\c 64 \v 2 ( میر مغّنی کے لئے ۔ زبور از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا میرے رونے کی آواز سُن۔
میری جان کو دُشمن کے خوف سے بچائے رکھّ۔
\v ۔ مُجھے شریروں کی مجِلس سے۔
\c 64 ( میر مغّنی کے لئے ۔ زبور از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا میرے رونے کی آواز سُن۔
میری جان کو دُشمن کے خوف سے بچائے رکھّ۔ \v 2 ۔ مُجھے شریروں کی مجِلس سے۔
اَور بَدکر داروں کے ہنگامے سے محفُوظ رکھّ۔

3
64/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ جو اپنی زُبانوں کو تلوار کی طرح تیز کرتے ہَیں۔
بلکہ تیروں کی طرح اپنی تلخ باتوں کا نِشانہ لیتے ہَیں۔ \v 4 ۔تاکہ کمان سے معصُوم کو ماریں۔
بلکہ بے باک ہوکر اُسے ناگہاں ماریں۔

5
64/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 ۔ وہ بُری بات کا پختہ اِرادہ کرتے ہَیں۔
وہ چھپ کر پھندے لگانے کی صلاح کرتے ہیں۔
وہ کہتے ہَیں کہ " ہمیں کون دیکھے گا" \v 6 ۔ وہ شرارتیں سوچتے ہَیں۔
اَور جو تدبیر اُنہوں نے سوچی ہو۔ اُسے چھُپاتے ہَیں۔
اَور ہر ایک کاباطِن اَور قلب عمِیق ہَے۔

4
64/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ لیکن خُدا اُن پر تیرا چلاتا ہَے۔
وہ ناگہاں زخم کھاتے ہَیں۔ \v 8 ۔ اَور اُنہی کی زُبان اُن کی تباہی کو قریب لاتی ہَے۔
جتنے اُنہیں دیکھتے ہَیں و ہ سب سر ہلاتے ہَیں۔ \v 9 ۔ اَور سب خوف کھا کر خُدا کا کام بیان کرتے ہَیں۔
اَور اُسی کے اُمور ر غور کرتے ہَیں۔

2
64/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 ۔ صادِق خُداوند میں خُوش ہَے اَور اُس کی پناہ لیتا ہَے۔
اَور تمام راست دِل فخر کرتے ہَیں۔

View File

@ -527,6 +527,11 @@
"63-07",
"63-09",
"63-11",
"64-title"
"64-title",
"64-01",
"64-03",
"64-05",
"64-07",
"64-10"
]
}