Fri Jun 12 2020 21:45:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 21:45:31 -05:00
parent 6466dd9624
commit 569203ceb2
7 changed files with 30 additions and 1 deletions

5
43/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ اپنا نُور اَور اپنی سچّائی ظاہر کر کہ وہ میری رہبری کریں۔
وہ مُجھے تیرے کوہِ مُقدّس اَور تیرے مسکنوں تک پہُنچا دیں۔ \v 4 ۔ تب مَیں خُدا کی قربان گاہ کے پاس جاؤں گا۔
ہاں خُدا کے پاس جو میری خُوشی اَور میری شادمانی ہَے۔
اَو مَیں بربط بجاتے ہوئے تیری حمد کرُوں گا۔
اَے خُدا ۔اَے میرے خُدا۔

4
43/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔ اَے میری جان تُو کیوں دِل گیِر ہوئی ہَے۔
تو اندر ہی اندر کیوں بے چین ہَے۔
خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔
جو میرے چہرے کی نجات اَور میرے خُدا ہَے۔

4
44/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 44 \v 1 ( میر مغّنی کے لئے۔ از بنی قورؔح۔ مَشکیل) \v 2 ۔ اَے خُدا ۔ ہم نے اپنے کانوں سے سُنا ہَے۔
ہمارے باپ دادا نے ہم سے بیان کیا ہَے۔
کہ تُو نے ان کے ایّام میں۔
بلکہ قدیم ایّام میں کیا کام کیا۔

5
44/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ تُو نے اپنے ہاتھ سے اقوام کو اُکھاڑ کر اُنہیں لگایا۔
تُو نے اُمّتوں کو تباہ کر کے اُنہیں پھیلایا۔ \v 4 ۔ کیونکہ وہ اپنی تلوار سے اِس مُلک پر قابِض نہ ہُوئے۔
اَور نہ اُن کے بازُو ہی نے اُنہیں بچایا۔
بلکہ تیرے ہی دہنے ہاتھ نے اَور تیرے ہی بازُو نے۔
اَور تیرے چہرے کے نُور نے ۔کیونکہ تُو نے اُن سے مُحبّت کی۔

4
44/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 \v 6 ۔اَے میرے خُدا ۔تُو میرا بادشاہ ہَے۔
جس نے یَعقُوؔب کے حِق میں نجات کا حُکم صادر فرما ۔
6۔تیری بدولت ہم نے اپنے مُخالفوں کو گِر ا دِیا۔
اَور تیرے نام سے ہم نے اپنے خلاف اٹھنے والوں کو پامال کر دِیا۔

2
44/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اِسرائیل کی شان ِماضی

View File

@ -373,6 +373,11 @@
"42-09",
"42-11",
"43-title",
"43-01"
"43-01",
"43-03",
"43-05",
"44-title",
"44-01",
"44-03"
]
}