Fri Jun 12 2020 21:43:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 21:43:31 -05:00
parent c9e164ebf4
commit 6466dd9624
7 changed files with 33 additions and 1 deletions

7
42/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 5 ۔ مَیں یہ یاد کرتا ہُوں ۔اَور اپنے میں اپنی جان اُنڈیلتا ہُوں
کہ مَیں گروہ کے ہمراہ چلتا اَور اُنہیں خُدا کے گھر لے جاتا تھا۔
خُوشی کی آواز سے حمد گاتا ہُؤا۔
اِجتماع ِ جشن کے ساتھ۔ \v 6 ۔اَے میری جان تُو کیوں دِل گیر ہوگئی ہَے۔
اَور مُجھ میں کیوں آہ مارتی ہَے۔
خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔
جو میرے چہرے کی نجات اَور میرے خُدا ہَے۔

3
42/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔ میری جان مُجھ میں دِل گیر ہوتی ہَے ۔اِس لئے مَیں تُجھے یاد کرتا ہُوں۔
یُردؔن اَور حرموؔن کے علاقے میں سے۔ کوہِ مصفؔا ر پر سے۔ \v 8 ۔ تیری آبشاروں کی آواز سے گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہَے۔
تیری ساری لہریں اَور موجیں میرے اُوپر سے گُزر گئی ہَیں۔

4
42/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔ دِن کے وقت خُداوند اپنی مہربانی دِکھائے گا۔
اَور رات کو مَیں اُس کا گیت گاؤُں گا۔
بلکہ اپنے حیات کے خُدا کی حمد کرُوں گا۔ \v 10 ۔ مَیں خُدا سے کہتا ہُوں اَے میری چٹان! تُو مُجھے کیوں بھُول گیا ہَے۔
مَیں دُشمن کے ظلُم سے غم کرتا کیوں پھِرتا ہُوں۔

6
42/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 11 ۔ میری ہڈیاں رِیزہ رِیزہ کی جاتی ہَیں۔
جب میرے مخالف مجھے ملامت کرتے ہیں۔
یعنی جب کہ وہ ہر وقت مُجھ سے کہتے ہَیں۔ " تیرا خُدا کہاں ہَے؟"
12۔ اَے میری جان تُو کیوں دِل گیر ہوگئی ہَے۔
اَور مُجھ مَیں کیوں آہ مارتی ہَے۔
خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔

5
43/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 43 \v 1 ۔ اَے خُدا میر ااِنصاف کر
اَور ناپاک قوم کے مُقابلے میں میری وکالت کر۔
فریب باز اَور بَد کر دار آدمی سے مُجھے چھُڑا۔ \v 2 ۔ کیونکہ تُو ہی ۔اَے خُدا ۔ میری توانائی ہَے۔
تو تُو نے مُجھے کیوں ترک کر دِیا ہَے۔
مَیں دُشمن کے ظلُم سے کیوں غم کرتا پھِرتا ہُوں۔

1
43/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
زبُور

View File

@ -367,6 +367,12 @@
"41-13",
"42-title",
"42-01",
"42-03"
"42-03",
"42-05",
"42-07",
"42-09",
"42-11",
"43-title",
"43-01"
]
}