Wed Jun 10 2020 19:30:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:30:36 -05:00
parent e984eec6db
commit 50501ea411
6 changed files with 23 additions and 3 deletions

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 15 ۔ پر وہ میرے لنگڑانے پر خُوش ہو کر فراہم ہُوئے۔
وہ میرے خلاف اِکٹھے ہُوئے اَور مُجھ بے خبر کو مارا۔
وہ مُجھے نوچتے تھے اَور باز نہیں آتے تھے۔
\v 16 16۔ وہ مُجھ پر دانت پیستے ہوئے۔
وہ مُجھے نوچتے تھے اَور باز نہیں آتے تھے۔ \v 16 ۔ وہ مُجھ پر دانت پیستے ہوئے۔
مُجھے آزماتے اَور میرے ساتھ مذاق کرتے تھے۔

3
35/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔اَے خُداوند تُو کب تک دیکھتا رہے گا۔
مُجھےدھاڑنے والوں سے اَور میری جان کو شیروں سے چھُڑا۔ \v 18 ۔ مَیں بڑے مجمع میں تیری شکُر گُزاری کرُوں گا۔
اَور بہُت لوگوں میں تیری سِتائش کُروں گا۔

3
35/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ جو ناحَق میرے دُشمن بنے وہ مُجھ پر خُوشی نہ منائیں۔
جو بے سبب مُجھ سے کینہ رکھتے ہَیں وہ طعنہ زَنی نہ کریں۔ \v 20 ۔ کیونکہ وہ سلامتی کی باتیں نہیں کرتے۔
بلکہ مُلک کے اَمن پسندوں کے خلاف مَکر کے منصُوبے باندھتے ہَیں۔

5
35/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 21 ۔ اَور میرے خلاف مُنہ پھاڑ کر کہتے ہَیں۔
کہ " واہ واہ ہم نے اپنی آنکھو سے دیکھ لیا" \v 22 ۔ اَے خُداوند تُو نے دیکھا ۔ پس تُو خاموش نہ رہ۔
اَے خُداوند مُجھ سے دُور نہ ہو۔ \v 23 ۔ جاگ۔ اَور میری حمایت کے لئے۔
میرے مُعاملہ کے لئے بیدار رہ ۔اَے میرے خُدا
اَے میرے خُداوند۔

6
35/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 24 ۔ اَے خُداوند اپنی صداقت سے میرا انصاف کر۔
ایسا نہ ہو ۔اَے میرے خُدا ۔ کہ وہ مُجھ پر خُوش ہوں۔ \v 25 ۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اپنے دِل میں سمجھیں کہ " واہ یہ ہماری مرضی تھی۔
اَور نہ کہیں کہ " ہم اُسے نِگل گئے ہَیں۔ \v 26 ۔ جو میری شامت سے خُوش ہوتے ہَیں۔
وہ شرمندہ اَور سب کے سب پریشان ہوں۔
جو میرے مقابلے میں تکبُّر کرتے ہَیں۔
وہ رُسوائی اَور فضیحت سے شرمندگی ہوں۔

View File

@ -298,6 +298,10 @@
"35-07",
"35-09",
"35-11",
"35-13"
"35-13",
"35-15",
"35-17",
"35-19",
"35-21"
]
}