Wed Jun 10 2020 19:28:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:28:36 -05:00
parent 3456fead50
commit e984eec6db
6 changed files with 26 additions and 1 deletions

4
35/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ کیونکہ اُنہوں نے میرے لئے بے سبب جال بچھایا ہَے۔
اَور بے وجہ میری جان کے لئے گڑھا کھودا ہَے۔ \v 8 ۔ اُن پر ناگہاں ہلاکت آ پڑے۔
اَور جو جال اُنہوں نے بِچھایا ہَے اُنہی کو پھنسا ئے۔
جو گڑھا اُنہوں نے کھودا ہَے اُس میں خُود ہی گِریں۔

5
35/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔ پر میری جان خُداوند میں شادمان ہوگی۔
اَور اُس کی نجات سے خُوشی کرے گی۔ \v 10 ۔ میری سب ہڈّیاں کہیں گی۔
کہ اَے خُداوند تیری مانند کون ہَے۔
جو مِسکین کو اُس کے ہاتھ سے جو زیادہ زور آور ہَے۔
بلکہ مِسکین و محتاج کو غارت گر کے ہاتھ سے چھُڑاتا ہَے۔

3
35/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔ظالِم گَواہ میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہُوئے ہَیں۔
وہ مُجھ سے ایسی باتیں پُوچھتے ہَیں جو مَیں نہیں جانتا ۔ \v 12 ۔ وہ نیکی کے عِوض مُجھے بَدی کا بدلہ دیتے ہَیں۔
اَور میری جان کو بے کَس کر دیتے ہَیں۔

4
35/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔ پر مَیں ۔ جب وہ بیمار تھے ٹاٹ اَوڑ ھتا تھا۔
اَور روزہ رکھتے ہُوئے اپنی جان کو دُکھ دیا
اور اپنے باطن میں دعائیں کرتا تھا۔ \v 14 ۔ مَیں اُس کے لئے ایسے پھِر تا رہا گویا کہ میرا دوست یا میرا بھائی ہَے۔
یا ایسے جھُک کر غم کر تا تھا ۔جیسے کوئی اپنی ماں کے لئے ماتم کرتا ہَے۔

5
35/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 15 ۔ پر وہ میرے لنگڑانے پر خُوش ہو کر فراہم ہُوئے۔
وہ میرے خلاف اِکٹھے ہُوئے اَور مُجھ بے خبر کو مارا۔
وہ مُجھے نوچتے تھے اَور باز نہیں آتے تھے۔
\v 16 16۔ وہ مُجھ پر دانت پیستے ہوئے۔
مُجھے آزماتے اَور میرے ساتھ مذاق کرتے تھے۔

View File

@ -294,6 +294,10 @@
"34-21",
"35-title",
"35-01",
"35-04"
"35-04",
"35-07",
"35-09",
"35-11",
"35-13"
]
}