Fri Jun 19 2020 21:03:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:03:15 -05:00
parent 95f6d768c9
commit 4fd82e530e
7 changed files with 28 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 17 ۔تو بھی وہ اُس کے خلاف گُناہ کرتے ہی گئے۔
اَور بیابان میں حَق تعالیٰ سے سرکش رہے۔
\v 18 18۔اَور اُنہوں نے اپنے دِل میں خُدا کو آزمایا۔
اَور بیابان میں حَق تعالیٰ سے سرکش رہے۔ \v 18 ۔اَور اُنہوں نے اپنے دِل میں خُدا کو آزمایا۔
جب اپنی خواہش کے مُطابِق خُوراک مانگی۔

5
78/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 19 ۔بلکہ وہ خُدا کے خلاف بکَنے لگے اَور کہا۔
"کیا خُدا بیابان میں دسترخوان بِچھا سکتا ہَے! \v 20 ۔دیکھو۔ اُس نے چٹان کو مارا تو پانی پھُوٹ نِکلا۔
اَور نہریں جاری ہو گئیں۔
کیا وہ روٹی بھی دے سکے گا۔
یا اپنی اُمّت کے لئے گوشت مُہّیا کردے گا؟"

4
78/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 21 ۔پس خُداوند سُن کر قہر آلُود ہو گیا۔
اَور یَعقُوبؔ کے خلاف آگ بھڑک اُٹھی۔
اَور اِسرؔائیل پر غضب ٹُوٹ پڑا۔ \v 22 ۔کیونکہ وہ خُدا پر ایمان نہ لائے۔
اَور اُس کی نجات پر بھروسا نہ کِیا۔

4
78/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 23 ۔پر اُس نے بادِلوں کو حُکم دے دِیا۔
اَور آسمان کے دروازے کھول دیئے۔ \v 24 ۔اَور کھانے کے لئے اُن پر مَنّ برسایا۔
اَور اُنہیں آسمانی خوراک عطا کی۔ \v 25 ۔اِنسان نے فِرشتوں کی روٹی کھائی۔
اَور اُس نے رسد بھیج کر اُنہیں آسُودہ کِیا۔

4
78/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 ۔اُس نے آسمان سے پُروَا چلائی۔
اَور اپنی قُدرت سے دَکھنا بہائی ۔ \v 27 ۔اَور اُس نے اُن پر گرد کی طرح گوشت۔
اَور ساحِل کی ریت کی طرح بازُو دار پرند برسائے۔ \v 28 ۔اور یہ اُن کی لشکرگاہ کے درمیان۔
اَور اُن کے خَیموں کے اِردگرد گِر پڑے۔

3
78/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 29 ۔پس وہ کھا کر خُوب سیر ہوئے۔
اَور اُس نے اُن کی تمناّ اُنہیں بخشی۔ \v 30 ۔پر وہ اپنی خواہش سے ہنُوز باز نہ آئے۔
اَور اُن کا کھانا اُن کے مُنہ ہی میں تھا۔

View File

@ -667,6 +667,12 @@
"78-07",
"78-09",
"78-12",
"78-15"
"78-15",
"78-17",
"78-19",
"78-21",
"78-23",
"78-26",
"78-29"
]
}