Mon Jun 22 2020 21:07:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:07:24 -05:00
parent a84dc5cc34
commit 49e2938d10
6 changed files with 27 additions and 1 deletions

5
98/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 98 [ مزمُور۔] \v 1 ۔ خُداند کے لئے ایک نیا گیت گاؤ۔
کیونکہ اُس نے تعُّجب انگیز کام دِکھائے ہَیں۔
اُس کے دہنے ہاتھ نے۔
اَور اُس کے قُدُّوس بازُو نے اُسے فتح بخشی ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند نے اپنی نجات ظاہر کی ہَے۔
اُس نے غیر قوموں کے رُوبرُو اپنی صداقت نمایاں کی ہے۔

5
98/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔اُس نے اِسرؔائیل کے گھرانے کی خاطِر۔
اپنی رحمت اَور وفا یاد فرمائی ہَے۔
زمین کی تمام حَدُود نے۔
ہمارے خُدا کی نجات دیکھی ہَے۔ \v 4 ۔اَے تمام اہلِ زمین خُداوند کے لئے للکارو۔
شادمانی اَور خُوشی اَور مدح سرائی کرو۔

3
98/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔خُداوند کے لئے بربط کے ساتھ مدح سرائی کرو۔
بربط اَور سِتار کی آواز کے ساتھ۔ \v 6 ۔بادشاہ خُداوند کے رُوبرُو۔
نرسِنگوں اَور قرنا کی آواز سے للکارو۔

6
98/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 7 ۔سمُندر اَور اُس کی معمُوری۔
جہان اَور اُس کے باشندے گُونج اُٹھیں۔ \v 8 ۔سیلاب تالِیاں بجائیں۔
اَور ساتھ ہی پہاڑ خُوشی سے للکاریں۔ \v 9 ۔خُداوند کے حضُور۔ کیونکہ وہ آ رہا ہَے۔
وہ آرہا ہَے تاکہ دُنیا کی عدالت کرے۔
وہ عدل سے جہان۔
اَور صِدق سے قوموں کی عدالت کرے گا۔

2
99/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند شاہِ قُدُّوس

View File

@ -849,6 +849,11 @@
"97-06",
"97-09",
"97-12",
"98-title"
"98-title",
"98-01",
"98-03",
"98-05",
"98-07",
"99-title"
]
}