Thu Jun 18 2020 21:55:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
a92ee51269
commit
39e5e3b0b5
|
@ -1,6 +1,5 @@
|
||||||
\v 30 \v 31 ۔ تُو چراگاہ کے وحشی جانوروں کو۔
|
\v 30 ۔ تُو چراگاہ کے وحشی جانوروں کو۔
|
||||||
سانڈوں کے غول اَور قوموں کے بچھڑوں کو دھمکادے۔
|
سانڈوں کے غول اَور قوموں کے بچھڑوں کو دھمکادے۔
|
||||||
وہ چاندی کی اِینٹیں لے کر سجدَہ کریں۔
|
وہ چاندی کی اِینٹیں لے کر سجدَہ کریں۔
|
||||||
اُن قوموں کو پراگندہ کر جو جنگ کی مُشتاق ہَیں۔
|
اُن قوموں کو پراگندہ کر جو جنگ کی مُشتاق ہَیں۔ \v 31 ۔ مُعزّ زین مِصؔر سے آئیں۔
|
||||||
31۔ مُعزّ زین مِصؔر سے آئیں۔
|
|
||||||
اَور کوؔش اپنے ہاتھ خُدا کی طرف پھیلا ئے۔
|
اَور کوؔش اپنے ہاتھ خُدا کی طرف پھیلا ئے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
||||||
|
\v 32 ۔اَے زمین کے مُمالک خُدا کے لئے گاؤ۔
|
||||||
|
خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ ( سِلاہ) \v 33 ۔ جو اَفلاک بلکہ قدیم اَفلاک پر سَوار ہَے۔
|
||||||
|
دیکھو۔ وہ اپنی آواز یعنی آواز ِ قادِر بُلند کرتا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
||||||
|
\v 34 ۔ " تُم خُدا کی ( قُدرت) کی تعظیم کرو"
|
||||||
|
اُس کی حشمت اِسرائیؔل پر۔
|
||||||
|
اَور اُس کی قُدرت بادلوں میں ہَے۔ \v 35 ۔خُدا اِسرائیؔل کاخُدا اپنے مَقدس میں مُہیب ہَے۔
|
||||||
|
وہی اپنی قوم کو قُوّت اَور طاقت بخشتا ہَے۔
|
||||||
|
خُدا مُبارَک ہَو!
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
||||||
|
\c 69 ( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " شوشنیم" از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا مُجھے بچا۔
|
||||||
|
کیونکہ پانی میرے گلے تک آپہُنچا ہَے۔ \v 2 ۔ مَیں گہری دَلدَل میں دھنس گیا ہُوں۔
|
||||||
|
اَور پاؤں رکھنے کی کوئی جگہ نہیں۔
|
||||||
|
مَیں پانی کی گہرائی میں آپڑا ہُوں۔
|
||||||
|
اَور سیلاب میرے اُوپر سے گُزرتے ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
زبُور
|
||||||
|
سخت مُصیبت کے وقت نَوحہ
|
|
@ -567,6 +567,11 @@
|
||||||
"68-22",
|
"68-22",
|
||||||
"68-24",
|
"68-24",
|
||||||
"68-26",
|
"68-26",
|
||||||
"68-28"
|
"68-28",
|
||||||
|
"68-30",
|
||||||
|
"68-32",
|
||||||
|
"68-34",
|
||||||
|
"69-title",
|
||||||
|
"69-01"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
}
|
}
|
Loading…
Reference in New Issue