Thu Jun 18 2020 21:53:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:53:57 -05:00
parent 40bcb8d30f
commit a92ee51269
7 changed files with 28 additions and 6 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\v 19 \v 21 ۔خُداوند روز بروز مُبارَک ہو۔
خُدا جو ہماری نجات ہَے ہمارے بوجھ اُٹھاتا ہَے(سِلاہ)
\v 20 20۔ ہمارا خُدا نجات دِہندہ خُدا ہَے۔
اَور مَوت سے بچاؤ خُداوند خُدا ہی سے ہَے۔
21۔ یقیناََ ۔خُدا اپنے دُشمنوں کے سروں کو چُور کرتا ہَے۔
\v 19 ۔خُداوند روز بروز مُبارَک ہو۔
خُدا جو ہماری نجات ہَے ہمارے بوجھ اُٹھاتا ہَے(سِلاہ) \v 20 ۔ ہمارا خُدا نجات دِہندہ خُدا ہَے۔
اَور مَوت سے بچاؤ خُداوند خُدا ہی سے ہَے۔ \v 21 ۔ یقیناََ ۔خُدا اپنے دُشمنوں کے سروں کو چُور کرتا ہَے۔
بلکہ اُن کی بال دار کھوپڑی کو بھی جو اپنے گُناہوں میں چلتے ہَیں۔

3
68/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 ۔ خُداوند نے کہا کہ مَیں بسن سے پھیر لاؤں گا۔
بلکہ سُمندر کی تہہ سے پھیر لاؤُں گا۔ \v 23 ۔ تاکہ تُو اپنے پاؤُں خُون سے تَر کرے۔
اَور تیرے کُتّوں کی زبانیں دُشمنوں میں سے حِصّہ پائیں۔

3
68/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 ۔ اَے خُدا۔ وہ تیری تشریف آوری دیکھتے ہَیں۔
یعنی میرے خُدا اَور میرے بادشاہ کی مَقدِس میں تشریف آوری۔ \v 25 ۔گانے والے آگے آگے اَور بجانے والے پیچھے پیچھے چلتے ہَیں۔
اَور درمیان میں کُنوایاں خنجریاں بجاتی ہَیں۔

4
68/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 ۔ " جو اِسرائیؔل کے چشمے سے ہو۔تُم ۔ خُدا کو۔
تُم خُداوند کو محِفلوں میں مُبارَک کہو"۔ \v 27 ۔ وہاں سب سے چھوٹا بِنیمین ہَے جو اُن کے آگے آگے چلتا ہَے۔
یہُودؔاہ کے رئیس اپنے گروہوں سمیت
زبوؔ لون کے رئیس اَور نفتاؔلی کے رئیس ہَیں۔

3
68/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 ۔ اَے خُدا۔ اپنی قُوّت کو ظاہر کر۔
یعنی وہ قُوّت جس سے تُو نے۔ اَے خُدا۔ ہماری مدد کی ہَے۔ \v 29 ۔ تیری اُس ہَیکل کے سبب سے جو یُروشلؔیم میں ہَے۔
بادشاہ تیرےلئے ہدیہ لائیں۔

6
68/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 30 \v 31 ۔ تُو چراگاہ کے وحشی جانوروں کو۔
سانڈوں کے غول اَور قوموں کے بچھڑوں کو دھمکادے۔
وہ چاندی کی اِینٹیں لے کر سجدَہ کریں۔
اُن قوموں کو پراگندہ کر جو جنگ کی مُشتاق ہَیں۔
31۔ مُعزّ زین مِصؔر سے آئیں۔
اَور کوؔش اپنے ہاتھ خُدا کی طرف پھیلا ئے۔

View File

@ -562,6 +562,11 @@
"68-09",
"68-11",
"68-14",
"68-17"
"68-17",
"68-19",
"68-22",
"68-24",
"68-26",
"68-28"
]
}