Thu Jul 02 2020 18:05:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 18:06:00 -05:00
parent 8af877e5b2
commit 36f81c7335
6 changed files with 21 additions and 1 deletions

3
119/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔مَیں تیرا قول اپنے دِل میں رکھتا ہُوں۔
تاکہ تیرے خلاف کوئی خطا نہ کُروں۔ \v 12 ۔اَے خُداوند تُو مُبارَک ہَے۔
اپنے قَوانِین مُجھے سِکھا۔

3
119/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 ۔مَیں اپنے لبوں سے ۔
تیرے مُنہ کے تمام احکام بیان کرتا ہُوں۔ \v 14 ۔مَیں تیری شہادتوں کی راہ سے اِس قدر خُوش ہُوں۔
جس قدر کہ ہر طرح کی دولت سے۔

3
119/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔مَیں تیرے قواعد پر غور کرتا رہُوں گا۔
اَور تیری راہوں پر نِگاہ کرتا جاؤں گا۔ \v 16 ۔مَیں تیرے قَوانیِن کے سبب سے مسُرور ہُوں گا۔
مَیں تیرے کلام کو فراموش نہ کرُوں گا۔

3
119/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ج \v 17 ۔ اپنے بندے پر اِحسان کرتاکہ مَیں زِندہ رہُوں۔
اَور تیرے کلام پر عمل کرُوں۔ \v 18 ۔میری آنکھیں کھول۔
تاکہ مَیں تیری شریعت کے عجائبات پر غور کرُوں۔

3
119/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔مَیں زمین پر ایک مُسافِر ہُوں۔
اپنے اَحکام مُجھ سے نہ چُھپا۔ \v 20 ۔تیرے احکام کے لگاتار اِشتیاق میں۔
میرا دِل تڑپتا رہتا ہے۔

View File

@ -1049,6 +1049,11 @@
"119-03",
"119-05",
"119-07",
"119-09"
"119-09",
"119-11",
"119-13",
"119-15",
"119-17",
"119-19"
]
}