Thu Jul 09 2020 15:24:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:24:11 -05:00
parent 1f620fa056
commit 3368c039b7
7 changed files with 36 additions and 1 deletions

4
144/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔عالم بالا پر سے اپنا ہاتھ بڑھا۔
مُجھے پانی کی زیادتی سے چھُڑا۔
اَور اجنبیوں کے ہاتھ سے بچا لے۔ \v 8 ۔جِن کا مُنہ واہیات بولتا۔
اور دہنا ہاتھ جُھوٹی قَسم کَھاتا ہَے۔

6
144/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 9 ۔اَے خُدا مَیں تیرے لئےایک نیا گیت گاؤُں گا۔
مَیں دس تاروں کی سارنگی کے ساتھ تیری مَدح سرائی کرُوں گا۔ \v 10 ۔تُو جو بادشاہوں کو فتح بخشتا ہَے۔
اَور جس نے اپنے بندے داؔؤد کو چھُڑایا ہَے۔ \v 11 ۔مُجھے بُری تلوار سے چھُڑا۔
اَور اجنبیوں کے ہاتھ سے مُجھے بچا لے۔
جِن کا مُنہ واہیات بولتا ہَے۔
اَور دہنا ہاتھ جُھوٹی قَسم کھاتا ہَے۔

7
144/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 12 ۔ہمارے بیٹےاپنی جوانی میں بڑھتے ہُوئے۔
پودوں کی مانند ہوں۔
اَور ہماری بیٹیاں اُن مُنقّش ستُونوں کی مانند ہوں۔
جو ہَیکل کے کونوں میں نَصب ہُوئے ہَیں۔ \v 13 ۔ہمارے انبار خانے بھرے رہیں۔
اَور اُن میں ہر قِسم کا ذخیرہ پایا جائے۔
ہماری ہزاروں ہزار پھَل دار بھیڑ بکریاں۔
ہمارے کھیتوں میں لاکھوں لاکھ بن جائیں۔

4
144/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 14 ۔ہمارے بَیل خُوب لَدے ہوں۔
فصیلوں میں شِگاف نہ ہو اَور نہ اسیری ہی ہو۔
اَور ہمارے کُوچوں میں واویلا کی آواز نہ ہو۔ \v 15 ۔مُبارَک ہَے وہ اُمّت جس کا یہ حال ہَے۔
مُبارَک ہَے وہ اُمّت جس کا خُدا خُداوند ہَے۔

7
145/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\c 145 [ترانہ ء حمد۔ از داؔؤد] 1۔
\v 1 1۔ الف۔ اَے میرے خُدا بادشاہ ۔ مَیں تیری تعریف کرُوں گا۔
مَیں اَبدُالآباد تک تیرے نام کو مُبارَک کہتا رہُوں گا۔
\v 2 2۔ب۔مَیں ہر روز تُجھے مُبارَک کہُوں گا۔
اَور اَبدالآباد تک تیرے نام کی حمد کرتا رہُوں گا۔
\v 3 3۔ج۔خُداوند عظیم اَور نہایت قابِل حمد ہَے۔
اَور اُس کی عظمت ناقابِل دریافت ہَے۔

2
145/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُدا کی عظمت اَور نیکی

View File

@ -1264,6 +1264,11 @@
"144-title",
"144-01",
"144-03",
"144-05"
"144-05",
"144-07",
"144-09",
"144-12",
"144-14",
"145-title"
]
}