Thu Jul 09 2020 15:22:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:22:11 -05:00
parent 65ebf93da3
commit 1f620fa056
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

4
143/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔اَے خُداوند اپنے نام کی خاطِر مُجھے زِندہ رکھّ۔
اپنے کرم کے مُطابِق مُجھے مُصِیبت سے رِہائی دے۔ \v 12 ۔اَور اپنی شفقت کے مُطابِق میرے دُشمنوں کو فنا کر۔
اَور میرے سب دُکھ دینے والو ں کو ہلاک کر۔
کیونکہ مَیں تیرا بندہ ہُوں۔

6
144/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 144 [ ازداؔؤد] \v 1 ۔ خُداوند میری چٹان مُبارَک ہو۔
جو میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا۔
اَور میری اُنگلیوں کولڑائی کرنا سِکھاتا ہَے۔ \v 2 ۔وہ میرا شِفیق اَور میرا قِلعہ ہَے۔
وہ میرا اُونچا بُرج اَور میرا چھُڑانے والا ہَے۔
وہ میری سِپر اَور میری جائے پناہ ہَے۔
جو قوموں کو میرے ماتحت کرتا ہَے۔

3
144/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔اَے خُداوند اِنسان کیا ہَے کہ تُو اُسے یاد فرمائے۔
اَور آدم زاد کیا ہَے کہ تُو اُس کا خیال کرے۔ \v 4 ۔اِنسان آہ کی مانند ہَے۔
اُس کے ایّام گُزرے ہُوئے سائے کی مانند ہَیں۔

3
144/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔اَے خُداوند اَفلاک کو جُھکا اَور اُتر آ۔
پہاڑوں کو چُھو تو اُن سے دُھواں اُٹھے گا۔ \v 6 ۔بجلیاں گِرا اَور اُنہیں پراگندہ کر۔
اپنے تِیر چلا اَور اُنہیں شکست دے۔

2
144/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
فتحیابی اَور اِقبال مندی کے لئے دُعا

View File

@ -1259,6 +1259,11 @@
"143-03",
"143-05",
"143-07",
"143-09"
"143-09",
"143-11",
"144-title",
"144-01",
"144-03",
"144-05"
]
}