Sat Jun 06 2020 22:26:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:26:45 -05:00
parent 02ecf4f20a
commit 30294c1b2e
4 changed files with 16 additions and 1 deletions

4
18/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 27 ۔تُو پاکیزہ کے ساتھ پاکیزہ ہَے۔
تُو چالاک کے سامنے ہوشیار ہَے۔ \v 28 ۔ کیونکہ فروتن قوم کو تُو بچاتا ہَے۔
پر مغرُوروں کی آنکھوں کو پست کرتا ہَے۔ \v 29 ۔ کیونکہ تُو اَے خُداوند میرا چراغ روشن کرتا ہَے۔
اَے میرےخُدا ۔تُو میری تارِیکی کا نُور ہَے۔

5
18/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 30 ۔کیونکہ تیری بدولت مَیں مُخالف گروہوں پر دھاوا کرتا ہُوں۔
اَور اپنے خُدا کی بدولت دِیوار پھاند جاتا ہُوں۔ \v 31 ۔ خُدا کی راہ کامل ہَے۔
خُدا وند کا کلام تایا ہُؤا ہَے۔
اپنے پاس کے تمام پناہ گیروں کی سِپر وہی ہَے۔ \v 32 ۔ سِوا ئے خُداوند کے اَور کون خُدا ہَے۔
ہمارے خُدا کے سِوا اَور کون چٹان ہَے۔

3
18/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 33 ۔ خُدا جس نے میری کَمر قُوّت سے باندھی۔
اَور میری راہ کو کامِل کِیا۔ \v 34 ۔ جس نے میرے پاؤں ہرنوں جیسے کئے۔
اَور اونچے مقاموں پر مُجھے قائم کِیا۔

View File

@ -155,6 +155,9 @@
"18-18",
"18-20",
"18-22",
"18-25"
"18-25",
"18-27",
"18-30",
"18-33"
]
}