diff --git a/18/27.txt b/18/27.txt new file mode 100644 index 0000000..b782bbd --- /dev/null +++ b/18/27.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 27 ۔تُو پاکیزہ کے ساتھ پاکیزہ ہَے۔ +تُو چالاک کے سامنے ہوشیار ہَے۔ \v 28 ۔ کیونکہ فروتن قوم کو تُو بچاتا ہَے۔ + پر مغرُوروں کی آنکھوں کو پست کرتا ہَے۔ \v 29 ۔ کیونکہ تُو اَے خُداوند میرا چراغ روشن کرتا ہَے۔ +اَے میرےخُدا ۔تُو میری تارِیکی کا نُور ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/30.txt b/18/30.txt new file mode 100644 index 0000000..7ef03a3 --- /dev/null +++ b/18/30.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 30 ۔کیونکہ تیری بدولت مَیں مُخالف گروہوں پر دھاوا کرتا ہُوں۔ +اَور اپنے خُدا کی بدولت دِیوار پھاند جاتا ہُوں۔ \v 31 ۔ خُدا کی راہ کامل ہَے۔ +خُدا وند کا کلام تایا ہُؤا ہَے۔ +اپنے پاس کے تمام پناہ گیروں کی سِپر وہی ہَے۔ \v 32 ۔ سِوا ئے خُداوند کے اَور کون خُدا ہَے۔ + ہمارے خُدا کے سِوا اَور کون چٹان ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/33.txt b/18/33.txt new file mode 100644 index 0000000..a896594 --- /dev/null +++ b/18/33.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 33 ۔ خُدا جس نے میری کَمر قُوّت سے باندھی۔ +اَور میری راہ کو کامِل کِیا۔ \v 34 ۔ جس نے میرے پاؤں ہرنوں جیسے کئے۔ +اَور اونچے مقاموں پر مُجھے قائم کِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a4adf8d..d183594 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -155,6 +155,9 @@ "18-18", "18-20", "18-22", - "18-25" + "18-25", + "18-27", + "18-30", + "18-33" ] } \ No newline at end of file