Sat Jun 06 2020 22:16:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:16:45 -05:00
parent 201bd9cb81
commit 2352c82154
4 changed files with 15 additions and 1 deletions

4
17/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ اَے خُدا مَیں تجھے پُکار تا ہوں کیونکہ تُو میری سُنے گا۔
میری طرف کان جھُکا ۔ میری بات سُن لے۔ \v 7 ۔ تُو جو اُنہیں مُخالِفوں سے چھُڑاتا ہَے۔
جو تیرے دستِ راست کی پناہ لیتے ہَیں۔
اپنی عجیب رحمت ظاہر کر۔

4
17/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ آنکھ کی پُتلی کی مانند مُجھے محفُوظ رکھّ
اپنے پرُوں کے سائے میں مُجھے چھُپا لے۔ \v 9 ۔ اُن شریروں سے جو مُجھ پر ظُلم کرتے ہَیں۔
میرے دُشمن حریصانہ طور سے مُجھے گھیر لیتے ہَیں۔ \v 10 ۔ وہ اپنے سخت دِلوں کو بند کرتے ہَیں۔
اپنے مُنہ سے تکبُّر کی بات کرتے ہَیں۔

3
17/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔ اِس وقت بھی اُن کے قدموں کی آہٹ میری چاروں طرف ہَے۔
وہ تاک لگائے ہَیں کہ ہمیں زمین پر پٹک دیں۔ \v 12 ۔ اُس شیر ببر کی مانند جو شِکار پر حیریص ہو۔
اُس شیر بچّے کی مانند جو چھُپ کے گھات میں بیٹھا ہو۔

View File

@ -135,6 +135,9 @@
"17-title",
"17-01",
"17-03",
"17-04"
"17-04",
"17-06",
"17-08",
"17-11"
]
}